قبا ئلی ضلع باجوڑ میں جدید سہولیات سے آراستہ الخدمت ہسپتال کا افتتاح

باجوڑ:الخدمت ہسپتال باجوڑ کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا جس میں مقامی اور منسلکہ علاقوں کے لوگوں کو صحت کی جدید سہولیات میسر ہوں گی۔ہسپتال کی افتتاحی تقریب صدر الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا خالد وقاص کی زیر صدارت منعقد کی گئی۔تقریب ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان:پاک فوج کے تعاون سےنوجوانوں کیلئے کھیلوں کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کیلئےمختلف ٹورنامنٹس کا انعقاد

شمالی وزیر ستان: یومِ پاکستان سپورٹس گالا 2022 کی اختتامی تقریب یونس خان سپورٹس کمپلیکس میران شاہ میں منعقد ہوئی۔ سپورٹس گالا میں شمالی وزیرستان سے کرکٹ، جمناسٹکس، باکسنگ اور اٹھلیٹکس کی مختلف ٹیموں نے حصہ لیا۔ ایونٹ کی بہترین ..مزید پڑھیں

خیبر: جرگہ مشران کی کوششوں سے دو قبیلوں کے مابین ز مینی تنازعہ حل

خیبر:لنڈی کوتل کے دورافتادہ علاقہ لوئے شلمان میں جرگہ مشران اور پولیس حکام کی کوششوں سے دو بڑے قبیلوں شلمان سمسئ اور وزیر کور کے درمیان زمینی حد براری یعنی برید کا مسئلہ حل ہوگیا ،لنڈی کوتل لوئے شلمان سمسئ ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان: قبا ئلی فر یقین علاقے میں امن و امان کو یقینی بنانے پر متفق

جنوبی وزیر ستان: ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان امجد معراج کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا ڈاکٹر صادق علی نے تحصیلدار وانا، نائب تحصیلدار برمل، محرر اور ڈی ایس پی وانا کے ہمراہ غنڈک اراضی کے تنازعہ پر شیخ ..مزید پڑھیں

مہمند: حفاظتی ٹیکہ جات دو سال تک بچوں میں بیماریوں کے خلاف قو ت مدافعت پیدا کرتی ہے، ڈاکٹر رفیق حیات

مہمند:حفاظتی ٹیکہ جات دو سال تک بچوں میں بیماریوں کے خلاف قو ت مدافعت پیدا کرتی ہے، بڑے عمر افراد کے مقابلے میں متعدی بیماریاں بچوں کو زیادہ متاثر کرتی ہیں، پیدائش سے لیکر دوسال تک بچوں کو حفاظتی ٹیکہ ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: ضلعی انتظامیہ کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئےپرعزم

شمالی وزیر ستان:ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان اور سی آر اے کی طرف سے شمالی وزیرستان کے نوجوانوں کے لئے سپورٹس کی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں مجموعئ طور پر 12 ٹیموں نے حصہ لیا۔ افتتاحی تقریب میں ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبرکے 337 متاثرہ خاندانوں میں 106.72 ملین روپے کے امدادی چیک تقسیم

خیبر:ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی تحصیل باڑہ قوم اکاخیل اور شلوبر تیراہ کے 337 خاندانوں میں امدادی چیکس تقسیم، ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد ممبر قومی اسمبلی اقبال افریدی نے سی ایل سی پی پروگرام کے تحت متاثرین میں امدادی ..مزید پڑھیں

ضلع بھر میں جاری ترقیاتی سکیموں کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، ڈپٹی کمشنر اورکزئی

اورکزئی :ڈپٹی کمشنر اورکزئی کی ہدایات کی روشنی میں زیڑہ،ڈبوری روڈ کی بقیہ حصوں پر تیزی سے کام جاری۔ضلعی انتظامیہ اورکزئی کی نگرانی میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو اورکزئی کے سٹاف/آفسران روزانہ کی بنیاد پر روڈ کے کام کی کوالٹی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 جوان شہید

راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش، فائرنگ کے تبادلے میں 4 پاکستانی سیکورٹی جوان شہید۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات ..مزید پڑھیں