خیبر: افواج پاکستان قبائلی عوام کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، میجر جنرل عادل یامین

خیبر:خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل عادل یامین نے مختلف کالجز، سکولوں اور مدرسوں کے طلباء سے ملاقات کی. آئی جی ایف سی نارتھ نے طلباء سے بات چیت کرتے ہوئے ضلع خیبر ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع مہمند میں گیس سلنڈر دھماکہ، متاثرین میں 10 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم

مہمند:ضلع مہمند، گیس سلنڈر دھماکہ ایک بچہ جان بحق، چار خواتین اور تین بچے زخمی۔ ڈپٹی کمشنر کا غمزدہ خاندان سے تعزیت۔ دس لاکھ روپے کے امدادی چیکس حوالے کئے۔ تفصیلات کے مطابق قبائیلی ضلع مہمند لوئر سب ڈویژن تحصیل ..مزید پڑھیں

کرم: صوبائی سیکرٹری ریلیف یوسف رحیم کاصدہ بازار میں قائم رمضان سستا بازار کا دورہ

کرم:عوام الناس کو ماہِ صیام میں زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے غرض سے صوبائی سیکرٹری ریلیف یوسف رحیم نے صدہ بازار میں قائم رمضان سستا بازار کا تفصیلی دورہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کرم واصل خٹک، جملہ اسسٹنٹ کمشنرز ..مزید پڑھیں

مہمند ڈیم اور بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے منصوبوں میں اہم پیشرفت

مہمند:مہمند ڈیم اور بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کے زیر صدارت محکمہ منصوبہ بندی و ترقی خیبرپختونخوا میں اجلاس ہوئے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو دونوں منصوبوں میں پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔ ..مزید پڑھیں

ڈائریکٹر سپورٹس قبا ئلی اضلاع پیر عبد اللہ شاہ کا ضلع باجوڑ کا دورہ

باجوڑ: ڈائریکٹر سپورٹس ضم شدہ اضلاع پیر عبد اللہ کا ضلع باجوڑ کا ایک روزہ دورہ۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر سپورٹس ضم شدہ اضلاع پیر عبد اللہ نے گزشتہ روز ضلع باجوڑ کا ایک روزہ دورہ کیا اس موقع پر ..مزید پڑھیں

خیبر:عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ،اسسٹنٹ کمشنرشکیل احمد

خیبر:اسسٹنٹ کمشنر (جمرود) شکیل احمد کا کمیونٹی ہیلتھ سنٹر قدم حاجی خانداد کلی، اور بائی پاس روڈ کا دورہ،اسسٹنٹ کمشنر شکیل احمد نے صحت مرکز میں سٹاف حاضری، حکومتی سہولیات کی عوام کو فراہمی، ادویات سٹاک رجسٹر، اور روڈ کی ..مزید پڑھیں

باجوڑ:ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار کامختلف بازاروں کادورہ، اشیائے خوردونوش کی دکانوں کا معائنہ

باجوڑ: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار 1 شیر رحمان نے عنایت کلے بازار کا اچانک دورہ کیا اور مختلف اشیائے خوردونوش کی دکانوں کا معائنہ کیا۔انھوں نے بیکری،کریانہ سٹورز، فروٹ اور سبزی شاپس، اور دوسرے اشیاء کے سٹالز اور دکانوں کا ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے صوبائی وزیر انورزیب خان کی ملاقات

باجوڑ:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے صوبائی وزیر انورزیب خان کی ملاقات،ملاقات میں ضلع باجوڑ میں جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت قبائلی اضلاع کے مجموعی صورتحال اور موجودہ سیاسی حالات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔اس موقع پر صوبائی وزیرنے وزیر اعلی کو بریفنگ ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع اورکزئی کےغلجو بازار میں یوٹیلٹی سٹور قائم

اورکزئی:ڈپٹی کمشنر اورکزئی کے ہدایات پر عوام کی سہولت کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر میں موجودہ اسٹور کے علاوہ غلجو بازار میں بھی یوٹیلٹی اسٹور قائم کیا گیا ہے۔ کھانا پکانے کا تیل، بیسن، مشروبات، کھجور، اچار، وغیرہ جیسی اشیاء اب ..مزید پڑھیں