تمام قبا ئلی اضلاع کو ڈینگی کٹس فراہم کر دی گئی ہیں ، ڈاکٹر شائستہ

پشاور: انٹیٹگریٹڈ ویکٹر مینجمنٹ پروگرام ضم اضلاع کے سہ ماہی اجلاس میں ڈینگی، ملیریا اور لشیمینیا کی روک تھام، تشخیص اور علاج کے اقدامات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے اگلے تین مہینوں کے لئے حکمت عملی وضع کرلی گئی اجلاس ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان ضلع خیبر میں آج احساس نشوونما پروگرام کا باقاعدہ اجراء کریں گے

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان احساس نشو و نما پروگرام کا آج باقاعدہ آغاز کریں گے، اس سلسلہ میں وزیر اعظم ، معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے ہمراہ خیبر پختونخواکے قبائلی ضلع خیبر میں قائم نشوونما مرکز ..مزید پڑھیں

باجوڑ نرسنگ سکول بہت جلد طالبات کیلئے کھول دیا جا ئیگا ، ڈاکٹر ذاکر حسین

باجوڑ:ڈا ئر یکٹر جنرل پی ایچ ایس اے، ڈپٹی ڈا ئریکٹر ایڈمن ڈاکٹر ذاکر حسین نے دیگر عملے کیساتھ باجوڑ ہستال کا دورہ کیا۔ڈاکٹر وزیر خان صافی ایم ایس، ڈاکٹر عدنان ڈی ایچ او اور ڈاکٹر نصیب گل ڈی ایم ..مزید پڑھیں

پاک افغان سیکیورٹی حکام کی طورخم بارڈر کے حوالے سے مشترکہ اجلاس

لنڈی کوتل: طورخم سرحد پر پاک افغان سیکیورٹی حکام کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں جانب سے مطالبات پیش کئے گئے ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فرنٹیئر کور (ایف سی) کے لیفٹنٹ کرنل فیصل،ایڈیشنل کلکٹر کسٹم شادی جان،اے ڈی سی کسٹم ..مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے ضلع خیبر میں تعمیر شدہ روڈ کا افتتاح کر دیا

خیبر:وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری نے ضلع خیبر لنڈیکوتل بسید خیل میں نئے تعمیر شدہ 3 کلو میٹر روڈ کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر انکے ہمراہ پی ٹی آئی کے سابقہ صوبائی امیدوار پی کے 106 حاجی ..مزید پڑھیں

ضلع خیبرمیں قبائلی بزرگوں نے اکھاڑے گئے پودے خود جا کر دوبارہ لگا دیے

خیبر:خیبرپختونخواہ کے ضلع خیبر میں قبائلی عمائدین اور بزرگوں نے اکھاڑے گئے پودے خود دوبارہ لگا دیے، باڑہ میں شجرکاری مہم کے تحت لگائے ہوئے پودوں کو مقامی شرپسندوں نے اکھاڑ پھینکا تھا، مقامی عمائدین کے دوبارہ پودے لگانے سے ..مزید پڑھیں

ضلع خیبر کے نشوونما مرکز کی تکمیل آخری مراحل میں ہے ، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ جلد شروع ہونے والے سٹنٹنگ کی روک تھام پر مبنی احساس نشوونما پروگرام کے تحت قبائلی ضلع خیبر کے نشوونما مرکز کی ..مزید پڑھیں

کسی کو انسانی جانوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائیگی ، اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل

خیبر:ڈپٹی کمشنر محمود اسلم وزیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل محمد عمران کا لنڈیکوتل بازار میں واقع لیبارٹریوں کا دورہ۔اسسٹنٹ کمشنر نے زائد المیعاد اشیاء اور ضروری دستاویزات کا جائزہ لیا۔عوامی شکایات موصول ہوئی تھی کہ بازار میں کام ..مزید پڑھیں

باجوڑ: فرنٹیئر کور کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی جوان کے قتل میں ملوث دہشتگرد ہلاک

باجوڑ: ایف سی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک انتہائی مطلوب دہشتگرد لائق جان ہلاک ہوگیا ، باجوڑ کی تحصیل چار منگ میں ایف سی گشت کے دوران مشکوک سرگرمی محسوس کی ، جس پر گواٹی اور چار منگ ..مزید پڑھیں