شمالی وزیرستان: ضلعی انتظامیہ کا گرانفروشوں اور تجاوزات مافیا کیخلاف کارروائی

شمالی وزیرستان: ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رزمک نے رزمک بازار میں پولیس کے ساتھ مشترکہ کاروائی کی گرانفروشوں, صفائی کا خیال نہ کرنے والوں , غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں اور ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں رابطہ سڑکوں کی تعمیر کے 58 مختلف منصوبوں پر کام جاری

پشاور:تیز رفتار ترقیاتی پروگرام کے تحت قبائلی اضلاع میں رابطہ سڑکوں کی تعمیر کے 58 مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے ۔ 645 کلومیٹر لمبی یہ سڑکیں 15 ارب روپے کی مجموعی لاگت سے مکمل کی جائیں گی جبکہ قبائلی ..مزید پڑھیں

محکمہ لائیو سٹاک ضلع باجوڑ کے زیر اہتمام مستحق خاندانوں میں بھیڑ بکریاں تقسیم

باجوڑ: لائیو سٹاک آفیسر باجوڑ ڈاکٹر احمد یونس نے کہا ہے کہ ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے غریب خواتین اور معذور 252 افراد میں 504 چھوٹے جانور تقسیم کئے جائیں گے جن میں اعلی نسل کی بکریاں اور بھیڑیں ..مزید پڑھیں

گورنر شاہ فرمان کی زیر صدارت اجلاس ، قبائلی اضلاع میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی زیر صدارت خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان،کورکمانڈر لیفٹننٹ جنرل نعمان محمود نے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں محرم ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں پولیس کی بھرتی مروجہ قانون کے تحت کی جائیگی ، آئی جی پی خیبر پختونخوا

مردان : آئی جی پی خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال اور سیکیورٹی انتظامات جائزہ لینے کیلئے ضلع مردان کا دورہ۔محرم الحرام کے حوالے سے کئے گئے سیکیورٹی انتظامات کے ..مزید پڑھیں

وزیرستان کے پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اولین ترجیح ہے ، اقبال وزیر

پشاور: وزیرستان کے پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ٹل میرعلی روڈ ایف ڈبلیو او کے حوالے کرنے کا مقصد اس منصوبے کی جلد تکمیل کو یقینی بنانا اور مقامی نوجوانوں کو روزگار کے ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے قبا ئلی اضلاع کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری شدہ فنڈز کا 100 فیصد خرچ کرلیا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مالی سال 2019-20 کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت ترقیاتی منصوبوں کیلئے جاری کردہ فنڈز کا 99 فیصد خرچ کرلیا ہے جبکہ ضم شدہ اضلاع کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری شدہ فنڈز کا 100 ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان :وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پرضلعی انتظامیہ کا میرانشاہ میں ریونیو دربار کا انعقاد

شمالی وزیر ستان:وزیراعلی ٰخیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان نے میرانشاہ میں ریونیو دربار کا انعقاد کیا۔ جس میں ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان, اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ ، اسسٹنٹ کمشنر میرعلی ، تحصیلدارن ، پٹواریان ، ڈومیسائل ..مزید پڑھیں

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قبائلی عوام نے بھرپور مدد فراہم کی ، آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی امن و استحکام کیلئے پرعزم ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعدادکار میں اضافہ اور سرحدی سلامتی کو مستحکم بنا کر اپنا کردار ادا ..مزید پڑھیں

ہلال احمر پاکستان کا قبائلی اضلاع میں 5 بنیادی صحت مراکز کے قیام کا فیصلہ

پشاور: ہلال احمر پاکستان نے قبائلی اضلاع میں پانچ بنیادی صحت مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے سٹاف کی تعیناتی کو حتمی شکل دی گئی ہے جبکہ ہلال احمر پاکستان کی جانب سے پانچ قبائلی اضلاع میں ..مزید پڑھیں