خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع بشمول قبائلی اضلاع میں 2.7 ارب روپے کی لاگت سے شہری سہولت مراکز قائم کیے جائیں گے،عاطف خان

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیرسائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی اور خوراک عاطف خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے، شفافیت اور شہریوں کو آسان خدمات کی فراہمی کے لئے محکمہ سائنس وانفارمیشن ٹیکنالوجی کے سالانہ ..مزید پڑھیں

کرم: ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر آفاق وزیر کا اسرار شہید ہائی سکول پاراچنار کا اچانک دورہ

کرم:ڈپٹی کمشنر کرم ڈاکٹر آفاق وزیر نے اسرار شہید ہائی سکول پاراچنار کا اچانک دورہ کیا سٹاف کی حاضری چیک کی۔ مزید برآں انہوں نے مختلف کلاسوں میں طلباء سے بھی ملاقات کی۔ اور ان کیساتھ ملک میں موجودہ تعلیمی ..مزید پڑھیں

خیبر: جمرود کے مستحق و غرباء میں لاکھوں روپے کے زکوٰۃ گزارہ الاؤنس کے چیک تقسیم

خیبر:ضلع خیبر محکمہ زکوٰۃ کے جانب سے جمرود تحصیل کے مستحق و غرباء میں لاکھوں روپے کے زکوٰۃ گزارہ الاؤنس کے چیک تقسیم کئے گئے،پشاور حیات آباد حاجی کیمپ میں محکمہ زکوٰۃ خیبر کے زیر اہتمام غرباء اور مستحق افراد ..مزید پڑھیں

پی ٹی ایم جھوٹی خبروں کا سہارا لے کراپنے لسانی اور پاکستان مخالف ایجنڈے کو آگے بڑھارہی ہے،دفاعی تجزیہ کار

اسلام آباد:پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) جھوٹی خبروں کا سہارا لے کراپنے لسانی اور پاکستان مخالف ایجنڈے کو آگے بڑھارہی ہے، اس مقصد کیلئے وہ پاکستان آرمی پر یہ الزام عائد کر رہی ہے کہ وہ افغانستان میں طالبان ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر کے277 متاثرین میں61.84 ملین روپے کے امدادی چیک تقسیم

خیبر:ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی سی ایل سی پی پروگرام کے تحت چیکس تقسیم پروگرام کا انعقاد، قوم سپاہ باڑہ کے تباہ شدہ مکانات سروے پروگرام کے تحت 61.84 ملین روپے کے معاوضوں کے چیکس 277 متاثرین میں تقسیم کئے۔تقریب ..مزید پڑھیں

باجوڑ: تحصیلدار محمد نعیم خان کا کٹیگری ڈی ہسپتال ناوا گئی میں قائم کورونا ویکسینیشن سنٹر کا دورہ

باجوڑ:صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ کی خصو صی ہدایت پر تحصیلدار ناوا گئی محمد نعیم خان نے کٹیگری ڈی ہسپتال ناوا گئی میں کورونا ویکسینیشن سنٹر کادورہ کیا۔وہاں پرکورونا ویکسینیشن سنٹر کو چیک کیا.اور کورونا ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کیلئے5 ارب روپے کی لاگت سےبازاروں کی بیوٹیفکیشن کےنئے منصوبوں پر کام شروع

پشاور:ضم شدہ اضلاع کی ترقی اور اپ لفٹ کے حوالے سے محکمہ منصوبہ بندی و ترقی خیبرپختونخوا میں اجلاس- حکومت خیبرپختونخوا نے 7 ضم شدہ اضلاع اور 6 قبائلی سب ڈویژن کے لیے 5 ارب روپے کی لاگت سےبازاروں کی ..مزید پڑھیں

پشاور: انڈر23نیشنل فٹ بال لیگ، خیبر پختونخوا کی ٹیم کیلئے ٹرائلز کا آغاز

پشاور:صوبے بھر کی طرح پشاور میں بھی انڈر23نیشنل فٹ بال لیگ ، خیبر پختونخوا کی ٹیم کیلئے ٹرائلز کا سلسلہ شروع ہو گیا،ٹرائلزمیں باصلاحیت24 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائیگا،جن کی تربیت کیلئے 23جون سے کیمپ لگے گا،جنہیں کوالیفائڈ کوچز ٹریننگ ..مزید پڑھیں

پاکستان مخالف مہرے بے نقاب۔ پختون تحفظ موومنٹ ٹی ٹی پی کےبیانیے کو فروغ دینے لگے

پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماء، سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ پیر کے روز کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے تھے،پختونخوا ملی عوامی پارٹی بلوچستان کے ترجمان نے عثمان کاکڑ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع جنوبی وزیر ستان کے 158 متاثرین میں 5 کروڑ 54 لاکھ اور 40 ہزارروپے کے امدادی چیک تقسیم

جنوبی وزیر ستان:ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیر ستان کے احکامات پر سٹیزن لاسز کمپنسیشن پروگرام (سی ایل سی پی) کے مختلف قبیلوں کے 158 متاثرین میں 55,440,000 روپے کے معاوضوں کے چیکس تقسیم کئے گئے، ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان کی ..مزید پڑھیں