شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک کردیا، ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان ..مزید پڑھیں

ڈی آئی خان:سیکورٹی فورسز نے کلاچی میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی کے علاقہ ٹکواڑہ (ملنگ) میں دہشتگردوں کےساتھ سیکورٹی فورسز کا مقابلہ‘ دہشتگردوں کی پولیس موبائل پر فائرنگ‘ 2دہشتگرد مارے گئے‘ تفصیلات کے مطابق کلاچی کے علاقہ ٹکواڑہ میں نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی‘ ..مزید پڑھیں

احصار فاؤنڈیشن کی جانب سے وادی تیراہ کے 4 ہزار متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم

پشاور: پاک فوج کی قربانیوں کے بعد خیبر پختونخوا کے قبا ئلی علاقوں میں جیسے ہی امن بحال ہوگیا اور نقل مکانی کرنے والوں ہزاروں خاندانوں کی اپنے گھروں کو واپسی ہوئی ہیں اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے،گزشتہ ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نیتجے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ..مزید پڑھیں

خیبر:اسسٹنٹ کمشنر جمرود شکیل احمد کا واٹر سپلائی اسکیموں کا دورہ

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر (جمرود) شکیل احمد کا ایس ڈی او پبلک ہیلتھ کے ہمراہ جمرود میں واٹر سپلائی اسکیموں کا دورہ،اسسٹنٹ کمشنر جمرود شکیل احمد نے اسکیموں کی تعمیر،سولر سسٹم، عوام کو سپلائی، ..مزید پڑھیں

باجوڑ:صوبائی وزیرانورزیب کی معطل لیویز فورس کے کیس کو محکمہ داخلہ وقبائلی امور خیبر پختونخوا کو جلداز جلد بھجوانےکی ہدایت

باجوڑ :خیبر پختونخوا کے وزیر زکوة و عشر، سماجی بہبود، خصوصی تعلیم اور ترقی خواتین انور زیب خان اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان وزیر سے ضلع باجوڑ کی معطل لیویزکے نمائندہ وفد نے ملاقات کی اس موقع ..مزید پڑھیں

خیبر: امراض قلب میں مبتلا افغان بچے علاج کے لئے پاکستان پہنچ گئے

خیبر:پیدائشی طور پر امراض قلب میں مبتلا افغان بچوں کا پہلا گروپ علاج کیلئے کابل سے طورخم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گیا،دل کی پیدائشی بیماریوں سے متاثرہ یہ بچے اپنے والدین کے ہمراہ طورخم کی سرحد پر پہنچے، بچوں ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا بشمول قبا ئلی اضلاع میں مختلف سکیموں کیلئے 57 ارب روپوں کی منظوری

پشاور:صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے بائیسویں اجلاس میں 57 ارب روپوں کے منصوبوں کی منظوری دی گئی۔یہ منظوری ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ منصوبہ بندی و ترقی خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت پی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: تحصیل غلام خان میں مویشیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

شمالی وزیر ستان: ڈپٹی کمشنرشمالی وزیرستان شاہد علی خان کی خصوصی ہدایت پر سپیشل انٹیگریٹڈ ایریا ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت دویگرسیدگی اور شیرخیل گربز تحصیل غلام خان میں مویشیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جو ڈپٹی کمشنرشاہدعلی ..مزید پڑھیں