خیبر:اسسٹنٹ کمشنر جمرود شکیل احمد کا واٹر سپلائی اسکیموں کا دورہ

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر (جمرود) شکیل احمد کا ایس ڈی او پبلک ہیلتھ کے ہمراہ جمرود میں واٹر سپلائی اسکیموں کا دورہ،اسسٹنٹ کمشنر جمرود شکیل احمد نے اسکیموں کی تعمیر،سولر سسٹم، عوام کو سپلائی، منظور شدہ پی سی ون اور دیگر امور کا جائزہ لیا۔اسسٹنٹ کمشنر جمرود نے متعلقہ حکام کو اسکیمیں منظور شدہ پی سی ون کے مطابق مکمل کرنے کے لئے ہدایات جاری کردی ہے۔