حکومت قبائلی اضلاع میں زراعت، لائیو سٹاک اور پولٹری کے فروغ کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کررہی ہے،ترجمان محکمہ زراعت و لائیو سٹاک

پشاور: محکمہ زراعت و لائیو سٹاک خیبر پختونخوا کے ترجمان نے صوبے میں جاری منصوبوں کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ موجودہ خیبر پختونخوا حکومت بندوبستی علاقوں کے ساتھ ساتھ نئے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں زراعت، ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، بیرسٹر محمد علی سیف

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ جنوبی وزیرستان میں اربوں روپے کی لاگت سے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ آئندہ تین سالوں میں مختلف شعبوں سے متعلق ..مزید پڑھیں

کرم:پیواڑ اور گیدو تنازعہ کے سلسلے میں پاک آرمی فورٹ کے مقام پر ثالثی جرگہ کا انعقاد

کرم:پیواڑ اور گیدو تنازعہ کے سلسلے میں علی منگلہ پاک آرمی فورٹ کے مقام پر دوبارہ ثالثی جرگہ فریقین کے درمیان پھر منعقد ہوا۔ جس میں اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم زاہد یونس،لیفٹننٹ کرنل اعظم پاک آرمی،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (ریوینیو) ضلع ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:افغانستان سے متصل تمام بارڈر پوائنٹس پر عوام اور تاجر برادری کو سہولیات دینا ترجیح ہے، محمد علی سیف

شمالی وزیرستان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں اپنے علاقوں کو واپس آنے والے شہریوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ افغانستان ..مزید پڑھیں

باجوڑ: ڈپٹی کمشنر افتخار عالم کی زیر صدارت کورونا ویکسینیشن کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

باجوڑ: ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی زیر صدارت کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے ایوننگ ریویو اجلاس کاانعقاد کیاگیا ۔اجلاس میں کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس لیفٹیننٹ کرنل نبیل، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زمین خان مہمند، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شیر رحمان، این سٹاپ ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے اکنامک ڈویلپمنٹ پلان تیار

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے نئے ضم شدہ اضلاع بشمول شمالی اور جنوبی وزیرستان میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی لانے کے لئے ایک اہم قدم کے طور پر اکنامک ڈویلپمنٹ پلان تیار کرلیا ہے ، جس کے تحت اگلے تین سالوں ..مزید پڑھیں

خیبر: تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، بلاول آفریدی

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی) رکن صوبائی اسمبلی وپارلیمانی لیڈر الحاج بلاول آفریدی کاایکسلی ریٹڈ ایمپلی منٹیشن پروگرام کے تحت منظور شدہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ورمنڈو میلہ پر تعمیراتی کام جاری۔ایم پی اے سیکرٹری عدنان خان نے دورہ کرکے تعمیراتی کام ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: پاک فوج کے تعاون سے ہیلتھ کیئر سروس کا افتتاح

جنوبی وزیرستان: ​جنوبی وزیر ستان تحصیل شگہ کے دور افتادہ علاقہ شکتوئی شگہ میں پاک آرمی ، محکمہ صحت اور ہیلتھ کئیر آرگنائزیشن کے مشترکہ تعاون سے بنیادی مرکز صحت شکتوئی شگہ علاقے کے چیف ملک ڈاکٹر شاہنواز خان نے ..مزید پڑھیں

مہمند پولیس کی کاروائی،منشیات ​اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

مہمند:مہمند پولیس کا تھانہ امبار کی حدود کامیاب کاروائی۔ دوران ناکہ بندی ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار۔ قبضہ سے 25 کلو افیون بر آمد، ملزم کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی مردان یاسین فاروق کی ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع ترقی کے سفر کی طرف گامزن ہے، کامران خان بنگش

پشاور:خیبر پختونخوا کے وزیر برائے محکمہ اعلی تعلیم کامران خان بنگش نے کہا ہے کہ وزیراعلی محمود خان کی قیادت میں قبائلی اضلاع کی محرومیوں کا ازالہ کیا جارہا ہے، عوام کو بہترین سہولتیں فراہم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ..مزید پڑھیں