خیبر:ڈی پی اوعمران خان کا سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے طورخم بارڈر کا دورہ

خیبر:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر عمران خان کا تھانہ لنڈی کوتل و طورخم بارڈر کا دورہ،سیکورٹی جائزہ لیا گیا،تھانہ کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او خیبر نے تھانہ لنڈی کوتل و طورخم بارڈر کا دورہ کیا۔دورہ ..مزید پڑھیں

ضلع مہمند کی تعمیر وترقی کیلئے ٹھوس اقدامت اٹھائینگے، سینیٹر ہلال رحمان

مہمند:ضلع مہمند کی تعمیر وترقی کےلیے ٹھوس اقدامت اٹھائینگے.نوجوان نسل کو روزگار دینا اولین ترجیح ہے.مقامی نوکریوں پر مقامی لوگ بھرتی کیے جائینگے.ان خیالات کا اظہار ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والے سنیٹر ہلال رحمان نے بات چیت کے دوران ..مزید پڑھیں

خیبر: ضلعی انتظامیہ کا باڑہ بازار میں ​تجاوزات مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر (باڑہ) کی زیرصدارت باڑہ بازار میں غیر قانونی ٹیکسی اسٹینڈ اور تجاوزات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد،اجلاس میں تحصیل آفیسر ریگولیشن ٹی ایم اے باڑہ مس ناہیدہ، تحصیلدار آصف ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: قوم کابل خیل ​سالانہ ٹیلنٹ ایوارڈ شو کا انعقاد

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ریلیف، بحالی و آبادکاری اقبال وزیر نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان سمیت تمام قبائلی اضلاع کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں اس سلسلے میں صوبائی حکومت تمام قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کی ..مزید پڑھیں

حکومت قبائلی اضلاع میں معاشی انقلاب برپا کرنے کیلئے تمام ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے، انورزیب خان

پشاور:خیبر بختونخوا کے وزیر برائے محکمہ زکوٰة، عشر، سماجی بہبودوخصوصی تعلیم اورترقی خواتین انورزیب خان سے نیشنل کمیشن آن دی رائٹس آف دی چائلڈ(این سی آرسی) کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی عائشہ بانوبھی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا میران شاہ میں آپریشن، 2 دہشتگرد گرفتار، ایک ہلاک

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن کیا گیا ، دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا جبکہ 2دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ..مزید پڑھیں

بنوں: دہشتگردوں کا فوجی چوکی پر حملہ،پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی: پاک فوج کا دہشت گردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشتگردوں نے فوجی چوکی پر حملہ کردیا ، فائرنگ کے تبادلے میں 26 ..مزید پڑھیں

کرم : اے آئی پی پراجیکٹ سروے ٹیم کاسپورٹس کمپلیکس پاراچنار ​کا دورہ

کرم : سپورٹس کمپلیکس پاراچنار کی اے آئی پی پراجیکٹ کے تحت اپ گریڈیشن، ریہبلیٹیشن کیلیے تفصیلی سروے ٹیم نے ضلع کرم پاراچنار کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں ڈپٹی کمشنر کرم ڈاکٹر آفاق وزیر سے ملاقات کے بعد ان کے ..مزید پڑھیں

تر قیاتی منصوبوں میں ناقص میٹریل استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے،اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند

مہمند: ڈپٹی کمشنر مہمندنے ترقیاتی کاموں میں ناقص اینٹوں کے استعمال کا سخت نوٹس لیا ہے اور اینٹوں کی کوالٹی چیک کرنے کیلئےاسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند نے اے سی ریوینیو اور متعلقہ ایس ڈی او سی اینڈ ڈبلیو کے ہمراہ ..مزید پڑھیں

خیبر پولیس کی کارروائی، فریقین زمینی تنازعہ کو جرگہ کے ذریعے حل کرنے پر رضامند

خیبر : تھانہ جمرود پولیس کی بروقت کاروائی، شاکس میں تین فریقین کے درمیان زمینی تنازعہ کو افہام و تفہیم اور جرگہ کے زریعہ حل کرنے پر رضامند کروا دیا گیا،تفصیلات کے مطابق تھانہ جمرود کی حدود علاقہ شاکس میں ..مزید پڑھیں