باجوڑ: اسسٹنٹ کمشنر خار کاآئس کریم فیکٹریوں پر چھاپے،غیرمعیاری آئس کریم تیار کرنے والی فیکٹریاں سیل

باجوڑ: ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خار فضل الرحیم نے غیر قانونی آئس کریم فیکٹریوںپر چھاپے مارے، غیر معیاری آئس کریم قبضہ میں لے کر گودام اور فیکٹریاں سیل ،مالکان پر بھاری ..مزید پڑھیں

شیخوپورہ: ریاست مخالف بیان پر ضمانت کے بعد لیگی رہنماجاوید لطیف پر ایک اور مقدمہ درج

شیخوپورہ: لیگی رہنما جاوید لطیف کے خلاف اب کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر دیا گیا، یہ ..مزید پڑھیں

کرم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ کا پارا چنار ​میں کورونا ویکسینیشن سنٹر کا دورہ

کرم:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرم عصمت اللہ نے ڈی ایچ او کرم ڈاکٹر عطاءاللہ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پارا چنار میں قائم کردہ کورونا ویکسینیشن سنٹر کادورہ کیا، اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرم عصمت اللہ نے کورونا ..مزید پڑھیں

قبائلی عوام کیلئے بڑی خوشخبری، ضلع خیبر میں ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء

خیبر:ضلع خیبر کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خیبر نور ولی خان نے صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلع خیبر میں باقاعدہ طور پر ڈرائیونگ لائسنس کا افتتاح کرکے اجراء کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر افس خیبر ہاؤس پشاور میں ..مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں غریب طبقے کیلئے بہت سی نئی سکیموں کا اعلان کیا گیا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بجٹ 2021 – 22 سے واضح ہو گیا کہ ہم نے معیشت کو مستحکم کر لیا ہے، اب ہم اقتصادی حوالے سے گروتھ کی جانب گامزن ہوں گے۔بجٹ 2021 – ..مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے 54 ارب روپے رکھے گئے ہیں، شوکت ترین

اسلام آباد:آئندہ مالی سال 2021-22ءکا 8487 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنروں کی پنشن میں 10 فیصد ایڈہاک ریلیف دیا گیا ہے، سرکاری شعبہ کے ترقیاتی بجٹ کا ..مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت صنعتکاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد:چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت صنعتکاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے تاکہ معیشت ترقی کرے محاصل بڑھیں اور بے روزگاری کم ہو۔صنعتکاری ایک اہم ..مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی منطوری دے دی

اسلام آباد: کابینہ نے بجٹ 2021-22 کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے مالیاتی بل 2021-22کی منظوری دے دی۔کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری ..مزید پڑھیں

خیبر: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل میں ​معدے کے امراض کی تشخیص کیلئے اینڈوسکوپی مشینری نصب

خیبر : ضلع خیبر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل میں پہلی بار معدہ کے مریضوں کے لئے اینڈو سکوپی مشینری نصب کر دی گئی، لنڈیکوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں اینڈو سکوپی مشین کے زریعے پہلے روز ڈاکٹر نے معدہ ..مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان نے قادر مندوخیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ساتھ بدتمیزی کا معاملہ، پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا۔ہرجانے کا نوٹس ایڈوکیٹ ارحم طارق بٹ ..مزید پڑھیں