احساس کفالت پروگرام کے تحت 70 لاکھ مستحق خاندانوں میں 12 ہزار روپے تقسیم کئے جارہے ہیں، فرخ حبیب

فیصل آباد:وزیرمملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ احساس کفالت پروگرام کیلئے250 ارب روپے رکھے گئے ہیں اور70 لاکھ مستحق خاندانوں میں 12 ہزار روپے تقسیم کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پیر کو احساس ..مزید پڑھیں

پاکستان نیوی مسلسل چھٹی مرتبہ چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کی فاتح ٹیم قرار

کراچی:چھٹی چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ 2021 کی اختتامی تقریب پاکستان نیوی شوٹنگ رینج پی این ایس بہادر کراچی میں منعقد ہوئی، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اس موقع پر مہمان ..مزید پڑھیں

سندھ کی گندم کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھائیں گے، اسد عمر

کراچی:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہاہے کہ صوبہ سندھ میں گندم کی چوری کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھایا جائے گا اور اس سلسلے میں قانونی کارروائی بھی کی جائے گی۔ یہ بات ..مزید پڑھیں

قوم 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مارچ کرے گی،مولانا فضل الرحمان

پشاور: اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 23مارچ کو پوری قوم مہنگائی کے خلاف اسلام آباد کی طرف مارچ کرے گی، تمام اپوزیشن جماعتوں نے 23مارچ کو مہنگائی مارچ میں ..مزید پڑھیں

پاکستان کو بدعنوانی جیسے جرائم کا سامنا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلمان نوجوانوں کو بہت دبائو اور چیلنجز درپیش ہیں، پاکستان کو بدعنوانی جیسے جرائم کا سامنا ہے جبکہ اسلامی سکالرز نے بین المذاہب ہم آہنگی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے ..مزید پڑھیں

کرک ٹیری میں شری پرم ہنس مہاراج کی سمادھی پر مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئےسینکڑوں ہندو یاتریوں کی آمد

کرک:ضلع کرک کے علاقہ ٹیری میں ہندوئوں کے مقدس مقام شری پرم ہنس مہاراج کی سمادھی پر اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے سینکڑوں ہندو یاتریوں کی آمد ہوئی۔ مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے آنے والے 215یاتریوں میں سے173غیر ملکی ..مزید پڑھیں

ہٹلر مودی کے دور میں ہندوستان کی اقلیتیں غیر محفوظ ہو چکی ہیں، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

لاہور:وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ہٹلر مودی کے دور میں ہندوستان کی اقلیتیں غیر محفوظ ہو چکی ہیں ۔ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹڈیز ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں 2021 پاکستان کی کامیابیوں کا سال تھا ،منیر اکرم

اسلام آباد:اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نےکثیر الجہتی سفارتی فرنٹ پر پاکستان کی اہم کامیابیوں کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے 2021 میں کشمیری کے حق خود ارادیت کی جدوجہد کی پرعزم حمایت جاری ..مزید پڑھیں

پاکستان میں ہر سطح پراقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کیا جا رہا ہے،حافظ محمد طاہرمحموداشرفی

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مختلف مذاہب اور مسالک کے لوگ رہتے ہیں ، اپنے مذہب ..مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے 2 افسران کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد : پاک بحریہ کے 2افسران کی ریئرایڈمرل کےعہدے پرترقی دے دی گئی ،افسران پاک بحریہ میں اہم ذمے داریاں انجام دے چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ..مزید پڑھیں