معروف خاتون کالم نگار جویریہ صدیق کا بلاگر احمد وقاص گورائیہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد: کالم نگار اور صحافی جویریہ صدیق نے خواتین صحافیوں کو آن لائن ہراساں کرنے پر ہالینڈ میں مقیم بلاگر احمد وقاص گورایہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔احمد وقاص گورائیہ کی جانب سے پاکستانی خواتین صحافیوں پر ..مزید پڑھیں

جموں و کشمیر کامنصفانہ حل علاقائی امن اور استحکام کے لیے انتہائی ضروری ہے، شاہ محمود قریشی

میڈرڈ:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے میڈرڈ میں اپنے ہسپانوی ہم منصب جوز مینوئل الباری سے ملاقات کی۔دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور سپین کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق ..مزید پڑھیں

مہنگائی کی عالمی لہر سے پوری دنیا کی طرح پاکستان بھی شدید متاثر ہوا ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ برآمدات اور ٹیکس محصولات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، مہنگائی کی عالمی لہر سے پوری دنیا کی طرح پاکستان بھی شدید متاثر ہوا لیکن خطہ کے دیگر ملکوں کی نسبت ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مری اور بلوچستان میں قدرتی آفات میں ریلیف آپریشن کی تعریف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں ملک کو درپیش اندرونی بیرونی سیکورٹی چیلنجز اور سرحدی انتظامات کا جائزہ لیا گیا، مری اور بلوچستان میں ریلیف آپریشن میں شامل فارمیشن کی کوششوں کی ..مزید پڑھیں

حکومت غریب طبقات پر خصوصی توجہ دے کر فلاحی ریاست کا خواب پورا کر رہی ہے،اسد عمر

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت معاشرے کے غریب طبقات پر خصوصی توجہ دے کر فلاحی ریاست کا خواب پورا کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں منگل ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس: 24 گھنٹوں کے دوران 1ہزار 467 نئے کیسز، 2 اموات رپورٹ

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1 ہزار 467 کیسز سامنے آئے جبکہ وائرس سے 2 اموات ہوئیں۔این سی او سی سے جاری اعدادو شمار کے ..مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کی طرف سے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان کی ترسیل جاری

اسلام آباد:پاک فضائیہ کی طرف سے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان کی ترسیل کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا۔پاک فضائیہ کے طیاروں نے 13 پروازوں کے ذریعے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی ..مزید پڑھیں

تعمیراتی شعبے کی ترقی، جائیداد ڈاٹ کام اور گولڈ سٹون میں معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد: تعمیراتی شعبے کی ترقی میں معاونت فراہم کرنے کیلئے پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ گولڈ سٹون اور جائیداد ڈاٹ کام کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے۔ جس کے تحت جائیدادڈاٹ کام اور گولڈ سٹون صارفین ..مزید پڑھیں

خواتین کو قومی دھارے میں لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، اعظم خان سواتی

راولپنڈی:وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہاہے کہ خواتین انٹرپرینیورز معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کررہی ہیں ، خواتین کو قومی دھارے میں لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، ملکی معیشت کی ترقی کے لیے خواتین کو بااختیار ..مزید پڑھیں

رواں سال پورے پاکستان میں ایک کھر ب پودے لگائے جائیں گے، ملک امین اسلم خان

راولپنڈی:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم خان نے گزشتہ روز ریالٹو پارک کا دورہ کیا اور راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے بنایا گیا میاواکی جنگل اور سٹریٹ لائبریری کا افتتاح کیا۔ انہوں نے چیئرمین آر ڈی اے ..مزید پڑھیں