پاکستان کے مشہور موٹر سائیکلسٹ بریگیڈیئر (ر) عجب خان، کرنل( ر) ندیم گیل ،سلیم اور امتیاز کا قبائلی ضلع اورکزئی کا دورہ

اورکزئی: ملک بھر کے سیاحتی اور تاریخی مقامات کے دورے کے بعد پاکستان کے مشہور اور نامور موٹر سائیکلسٹ بریگیڈیئر (ر) عجب خان، کرنل( ر) ندیم گیل ،سلیم اور امتیاز کا موٹر سائیکلوں پر اسلام آباد سے قبائلی ضلع اورکزئی ..مزید پڑھیں

چین سی پیک فیز ٹو کے تحت 7 شعبوں میں اربوں ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کرے گا،خالد منصور

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری فیز ٹو کے تحت چین 7 شعبوں میں اربوں ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کرے گا، سی پیک اتھارٹی میں ون ..مزید پڑھیں

حکومت کسانوں کو جدید زرعی آلات، معیاری بیج اور کھاد پر سبسڈی فراہم کر رہی ہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کو جدید زرعی آلات، معیاری بیج اور کھاد پر سبسڈی فراہم کر رہی ہے، کسان کارڈ کی بدولت سبسڈی کا اصل فائدہ کسان کو ملنا چاہئے، کسانوں کے حقوق کے ..مزید پڑھیں

پاکستان اورافغانستان کا مستقبل ایک دوسرے کے ساتھ وابستہ ہے، پیر نور الحق قادری

اسلام آباد:وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کا مستقبل ایک دوسرے کے ساتھ وابستہ ہے، افغانستان کے خلاف بات کرنے والا پاکستان کا دشمن ہے اور افغانستان کی زمین پر بیٹھ ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر داخلہ کی اہم ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ اور تاریخی تعقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی وزیر داخلہ عبدالعزیز ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین نتیجہ خیز ثابت ہوا،پاکستان واقعی ایک اچھا دوست ہے،چینی تجزیہ کار

اسلام آباد:چین کی سائوتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لا کے وزٹنگ پروفیسرچنگ چونگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین نتیجہ خیز ثابت ہوا۔ پیرکو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا نے نیشنل انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی:یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے نیشنل انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 2 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ میچ میں آلراؤنڈکارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر خیبرپختونخوا ..مزید پڑھیں

لٹیروں کے گٹھ جوڑ سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، ڈاکٹر شہباز گل

فیصل آباد :وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ و ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جنہوں نے ایک دوسرے کو سڑکوں پر گھسیٹنا، چوراہوں پر لٹکانا اور پیٹ پھاڑ کر لوٹا ہوا مال نکلوانا تھا وہ چوروں ..مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے پنجگور اور نوشکی میں دہشتگردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پشاور: شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے،بلوچستان کے علاقے پنجگور اور نوشکی میں دہشتگردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے ​پاک فوج کے جوانوں کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔​بلوچستان کے علاقے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ چین ہماری توقعات سے بھی زیادہ کامیاب رہا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ چین ہماری توقعات سے بھی زیادہ کامیاب رہا، سرمائی اولمپک تقریب میں مختصر پاکستانی دستے کا چینی عوام نے جس طرح استقبال کیا اس کی مثال نہیں ..مزید پڑھیں