وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سےنائجیرین وزیر دفاع کی ملاقات

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سےنائجیریا کے وزیر دفاع میجر جنرل (ر) بشیر صالحی مگاشی نے جمعرات کو وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور نائجیریا کے درمیان بڑھتا ہوا دفاعی تعاون باعث اطمینان ..مزید پڑھیں

نیلوفر بختیار کی کولمبیا کی وزیر خارجہ امور، اردن کی ویمن کونسل کی سیکرٹری جنرل اور کیوبا کی خواتین کی فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل سے ملاقاتیں

اسلام آباد :چیئرپرسن نیشنل کمیشن برائے وقار نسواں نیلوفر بختیار نے کولمبیا کی وزیر خارجہ امور، اردن کی ویمن کونسل کی سیکرٹری جنرل اور کیوبا کی خواتین کی فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کیں ،محترمہ نیلوفر ..مزید پڑھیں

پاکستان میں آو آئی سی کا اجلاس ہونا اعزاز و فخر کی بات ہے، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد:وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی امور اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان میں آو آئی سی کا اجلاس ہونا اعزاز اور فخر ..مزید پڑھیں

اسلامو فوبیا کے خلاف قرار داد کی منظوری بڑی کامیابی ہے ، وزیراعظم عمران خان

سیدو شریف :وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنے اور نبی کریم ۖ ﷺکی شان میں گستاخی کے خلاف دنیا کے ہر فورم پر مؤثر انداز میں آواز بلند کی جس کے نتیجہ میں ..مزید پڑھیں

پاکستان بحرین کے ساتھ اپنے مضبوط سفارتی، اقتصادی اور دفاعی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی:چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیشنل گارڈ آف بحرین کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے بدھ کو یہاں جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی ..مزید پڑھیں

بلوچستان عوامی پارٹی کا خیبرپختونخوا حکومت سے اتحاد ختم کرنیکا اعلان

پشاور : بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی) نے خیبرپختونخوا حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔پشاور سے جاری بیان میں صوبائی پارلیمانی لیڈر بلاول آفریدی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔انہوں ..مزید پڑھیں

مستقبل کا عالمی نظام اخلاقیات ،انصاف اور انسانی ہمدردی پر مبنی ہونا چاہیے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مستقبل کا عالمی نظام اخلاقیات ،انصاف اور انسانی ہمدردی پر مبنی ہونا چاہیے ، موجودہ ورلڈ آرڈر میں دولت اور طاقت کو اہمیت حاصل ہے جبکہ انسانیت کی ضرورت اخلاقی ..مزید پڑھیں

کرناٹک ہائی کورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے پر پاکستان کا اظہار تشویش

اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ کی طرف سے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی برقراررکھنے کے فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار ..مزید پڑھیں

جدید ترین سپر سونک میزائل کے واقعے پر بھارت کی بغیر کسی ثبوت کے وضاحت ناکافی ہے، معید یوسف

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں جدید ترین سپر سونک میزائل داغنے کے ردعمل میں ہم نے کشیدگی سے بچنے کیلئے ذمہ داری سے کام لیا ہے، ..مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2011 سے 2021 کے دوران سرمایہ کاری پر منافع کی اوسط شرح 14.55 فیصد رہی، رپورٹ

اسلام آباد:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2011 سے 2021 کے دوران سرمایہ کاری پر منافع کی اوسط شرح 14.55 فیصد رہی ہے، سرمایہ کاری کے دیگر ذرائع کے مقابلے میں پی ایس ایکس میں سرمایہ کاری پر حاصل منافع کی شرح ..مزید پڑھیں