رمضان المبارک کا پہلا عشرہ، سبزی، دالیں، گوشت اور پھل سب کچھ مہنگا

اسلام آباد:رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں سبزی، دالیں، گوشت اور پھل سب کچھ ہی مہنگا ہوگیا۔ مہنگائی نے عوام کے ہوش اڑا دیے ہیں۔لاہور میں پیاز 200روپے، ٹماٹر 150روپے، ادرک اور لہسن 600روپے کلو میں دستیاب ہے،لاہور میں کیلا ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی قرارداد منظور

نیویارک: اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی دوسری قرار داد منظور کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے جنرل اسمبلی میں اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے قرار داد پیش کی تھی، قرار داد کے حق ..مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مہنگائی میں 1.35 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد:رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کے طوفان کی شدت میں مزید اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 1 عشاریہ 35 فیصد کے اضافے سے 33 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آغاز ..مزید پڑھیں

خیبر پختو نخواحکومت کا بلین ٹری پلس منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور:وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ جنگلات اور ماحولیات کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر جنگلات فضل حکیم اور محکمہ جنگلات کے اعلی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر اعلی کو محکمے ..مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان

اسلام آباد:ملک میں آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے تاہم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے۔پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر اضافے کی تجویز ..مزید پڑھیں

سینیٹ ضمنی انتخاب، پیپلز پارٹی 4، ن لیگ اور جے یو آئی ایک ایک نشست پر کامیاب

اسلام آباد:سینیٹ کی 6 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی 4 جبکہ ن لیگ اور جے یو آئی ایک ایک نشست پر کامیاب ہوگئی ہیں۔سینیٹ ضمنی الیکشن میں سندھ سے پیپلزپارٹی کامیاب ہوگئی،پیپلزپارٹی کے سیف اللہ دھاریجو،اسلم ..مزید پڑھیں

ملکی معیشت کی بہتری کیلئے 5سالہ روڈ میپ پیش

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ ملکی معیشت کی ترقی کے لیے 5 سالہ معاشی روڈمیپ پرمعیشت کے مختلف شعبوں کے تمام سٹیک ہولڈرز سے عملدرآمد کیلئے مشاورت کی جائے،حکومتی اخراجات کو کم کریں گے،زراعت، لائیو سٹاک، انفارمیشن ..مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ 4 کروڑ خاندانوں کو اشیائے ضروریہ کی فراہمی جاری

اسلام آباد:وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکج2024 کے تحت یکم رمضان سےملک میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ 4 کروڑ خاندانوں کو 1200 موبائل سٹورز اور 300 سیلزپوائنٹس کے ذریعے اشیائے ضروریہ کی فراہمی جاری ہے۔ جمعرات کو یوٹیلیٹی سٹورز ..مزید پڑھیں