ڈالر کی قدر اصل قیمت پر لانے کیلئے جامع حکمت عملی پر کام کر رہے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈالر کی قدر اصل قیمت پر لانے کیلئے جامع حکمت عملی پر کام کر رہے ہیں،ڈالرکی اصل قدر200 روپے سے کم ہے اورآئندہ دنوں میں انشاءاللہ ڈالر 200 روپے ..مزید پڑھیں

تاجر برادری ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے اپنا کردار ادا کرے، صادق سنجرانی

اسلام آباد:سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی نے تاجر برادری پر زور دیا کہ وہ ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے اپنا کردار ادا کرے کیونکہ معاشی خود انحصاری کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ ..مزید پڑھیں

سی پیک پاکستانی معیشت کی ترقی کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات کومزیدمستحکم بنانے میں اہم کردار اداکرے گی، وفاقی وزیرخزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری( سی پیک ) پاکستان کی معیشت کی ترقی کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کومزیدمستحکم بنانے میں اہم کردار اداکرے گی۔انہوں نے یہ ..مزید پڑھیں

بزنس کمیونٹی نئے مواقع تلاش کر کے جدید، تخلیقی اور کاروباری تکنیک بروئے کار لائے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بزنس کمیونٹی پرزور دیا ہے کہ وہ نئے مواقع تلاش کرے اور جدید، تخلیقی اور کاروباری تکنیک بروئے کار لائیں، ای کامرس پلیٹ فارم استعمال کریں، معیار اور مسابقت کو برقرار رکھتے ہوئے ..مزید پڑھیں

روپے کی قدرمیں استحکام،مہنگائی و شرح سود میں کمی حکومت کی ترجیحات ہیں،وفاقی وزیراسحاق ڈار

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر میں استحکام اور مہنگائی و شرح سود میں کمی حکومت کی ترجیحات ہیں، ہم محض زبانی دعووں پر یقین نہیں رکھتے بلکہ ..مزید پڑھیں

ملکی معیشت کی ترقی صنعتکاری کے ذریعے برآمدات میں اضافے سے ممکن ہوگی، وزیراعلیٰ محمود خان

پشاور : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ترقی صنعتکاری کے ذریعے برآمدات میں اضافے سے ممکن ہو گی ، خیبر پختونخوا حکومت اس شعبے کو بین الاقوامی معیار کے مطابق فروغ دینے ..مزید پڑھیں

ایف بی آر کی ڈیوٹی اورٹیکس فری بلٹ پروف گاڑیوں کی اجازت سے متعلق ایس آراو جاری کرنے کی تردید

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ڈیوٹی اورٹیکس فری بلٹ پروف گاڑیوں کی اجازت سے متعلق ایس آراو جاری کرنے کی تردید کی ہے۔ہفتہ کویہاں جاری بیان میں ایف بی آرکے ترجمان نے کہاہے کہ میڈیا کے بعض ..مزید پڑھیں

پاکستان ہنگری کے ساتھ دوطرفہ اور یورپی یونین کے تناظر میں اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

نیویارک :وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ہنگری کے وزیر خارجہ اور تجارت پیٹرززیجارتو سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان یہ ملاقات نیویارک میں ..مزید پڑھیں

پاکستان ترکی کے ساتھ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو آگے بڑھانے کے لئے پرعزم ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تجارت میں اضافے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات ترکیہ میں پاکستان کے ..مزید پڑھیں

معیشت کوپائیداراورمستحکم بنیادوں پراستوارکرنے کیلئے مشکل فیصلے کئے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے معیشت کوپائیداراورمستحکم بنیادوں پراستوارکرنے کیلئے مشکل فیصلے کئے، سابق حکومت ٹرانسمیشن اورڈسٹری بیوشن نیٹ ورک پرکام کرتی توبجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہوتا، آنیوالے مہینوں میں ملک ..مزید پڑھیں