عدالتی احکامات،ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے 170 کلو گرام دھماکہ خیز مواد تلف کردیئے

ڈیرہ اسماعیل خان:ڈیرہ اسماعیل خان پولیس تھانہ کلاچی اور سی ٹی ڈی کے 62 مقدمات میں پکڑا جانیوالا تقریباً 170 کلو گرام دھماکہ خیر مواد عدالتی حکم پر تلف کردیاگیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ عبدالروف بابر قیصرانی کی ہدایت پر ..مزید پڑھیں

مردان: پاک فوج کے حق میں تکریم ناموس شہداء ریلی

مردان: مرکزی تنظیم تاجران مردان(ظاہر شاہ گروپ) کے زیراہتمام تکریم ناموس شہداء ریلیاں نکالی گئی سینکڑوں تاجروں نے پی آرسی چوک سے پنجاب رجمنٹ سنٹر کے گیٹ تک مارچ کیا پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کی زبردست نعرہ بازی ..مزید پڑھیں

پرانی قدیم تاریخ اور گندھارا تہذیب کا گھر پشاور فاتحین، تاجروں اور سیاحوں کے توجہ کا مرکز

پشاور:برصغیر کا ایک گیٹ وے ہونے کی حیثیت سے تقریباً 3,000 سال پرانی قدیم تاریخ اور گندھارا تہذیب کا گھر پشاور فاتحین، تاجروں اور سیاحوں کے لیے ہمیشہ سے توجہ کا مرکز رہا ہے۔ متحدہ ہندوستان کی طرف قدم بڑھانے ..مزید پڑھیں

پشاور اور مردان میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں

پشاور: ایپکا پاکستان نے مردان اور پاکستان مسلم لیگ ن پی کے 70 نے پشاور میں افواج پاکستان کیساتھ اظہاریکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی، مسلم لیگ ریلی کی قیادت صوبائی نائب صدر فضل اللہ داؤدزئی کررہے تھے ۔ریلی چارپریزہ چوک ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کو دھچکا،ڈاکٹر ہشام انعام اللہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پشاور:تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ یہ فیصلہ کسی کے دباؤ ..مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر بنوں کے علاقے جانی خیل میں آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق مارے جانے والے دہشتگردوں کے قبضے ..مزید پڑھیں

نوشہرہ میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد

نوشہرہ:صدر تحریک اصلاحات پاکستان ضلع نو شہرہ کاشف خان کی زیر نگرانی نوشہرہ میں افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی نکالی گئی۔ جس میں تحریک اصلاحات پاکستان پارٹی کے کارکنوں، اور نوشہرہ کے غیور عوام نے کثیر تعدادِ میں ..مزید پڑھیں

مردان کے عوام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر نکل آئے

مردان:مرکزی تنظیم تاجران تاجراتحاد کی جانب سے پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی ، ریلی کی قیادت مردان چیمبرآف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے صدر و جنرل سیکرٹری مرکزی تنظیم تاجران مردان حاجی غلام حسین صراف اور ..مزید پڑھیں

کوہاٹ میں پاک فوج کے ساتھ زبردست اظہار یکجہتی، جوانوں کو ہار پہنائے گئے، گل پاشی

کوہاٹ: کوہاٹ میں پاک فوج کے ساتھ زبردست اظہار یکجہتی کی گئی جوانوں کو ہار پہنائے گئے اور گل پاشی کی گئی۔ اس سلسلے میں پراپرٹی ایسوسی ایشن اور مسلم لیگ کے ورکروں کی جانب سے علی ٹاؤن سے ریلی ..مزید پڑھیں

کور کمانڈر پشاور کا ریڈیو پاکستان کا دورہ، نقصانات کا جائزہ

پشاور:کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کیا ہے۔کور کمانڈر پشاور کے دورہ ریڈیو پاکستان کے موقع پر انھیں آفس میں پیش آنے والے واقعات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گی۔کور کمانڈر ..مزید پڑھیں