سکھ برادری کی پاکستان کے ساتھ محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں

پشاور: گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہاہے کہ سکھ برادری کی پاکستان کے ساتھ محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیںہے اِن کومکمل تحفظ کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی۔ حالیہ ٹارگٹ کلنگ واقعات پر دلی دکھ اورافسوس ہوا ہے ان واقعات ..مزید پڑھیں

سیکورٹی اداروں کی کارروائی،لوئر دیر بڑی تباہی سے بچ گیا

لوئر دیر :عیدالاضحی کے موقع پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ لوئر دیر میں سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران خودکش جیکٹ، ریموٹ کنڑول و دستی بم برآمد کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس، سی ..مزید پڑھیں

پشاور سنٹرل پولیس آفس میں ریڈ زون کی سیکیورٹی کیلئے جدید نظام نصب

پشاور:ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لیےآرٹیفیشل انٹیلیجنس ( اے آئی) اور فیشل ریکگنیشن (ایف آر) پر مبنی جدید مانیٹرنگ اور رسپانس کے خود کار نظام کا افتتاح کر دیا گیا۔ سنٹرل پولیس آفس پشاور میں ریڈ زون کی سیکیورٹی کے ..مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: ڈیرہ ژوب روڈ پر نئی تعمیر شدہ درابن پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح

ڈی آئی خان: ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ عبدالغفور آفریدی نے درابن کی حدود میں بین الصوبائی شاہراہ ڈیرہ ژوب روڈ پر نئے تعمیر شدہ ’درابن پولیس چیک پوسٹ‘کا افتتاح کردیا۔تفصیلات کے مطابق آر پی او خان عبدالغفور آفریدی نے درابن ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کا بجٹ منظور، تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافے کا اعلان

پشاور:خیبرپختونخوا کے نگران حکومت نے مالی سال 2023-24کے چار ماہ کے اخراجات کیلئے 462.426 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی گزشتہ روز نگران وزیراعلی محمداعظم خان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ مالی سال کیلئے ..مزید پڑھیں

وزیر مملکت ڈاکٹر رمیش کمار کی زیر قیادت وزیراعظم ٹاسک فورس برائے گندھارا سیاحت کا دورہ تخت بھائی

پشاور:وزیراعظم ٹاسک فورس برائے گندھارا سیاحت کے سربراہ وزیر مملکت ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے کہاہے کہ مستقبل قریب میں گندھارا سیاحت کا فروغ عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنے کا باعث بنے گا، انہوں نے ٹاسک ..مزید پڑھیں

وزیراعظم یوتھ اسپورٹس لیگ کے تحت صوبائی ہاکی لیگ اختتام پذیر، خواتین ٹائٹل مردان ریجن نے اپنے نام کرلی

پشاور:ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے تحت خیبرپختونخوا ہاکی پراونشل لیگ اختتام پذیرہوگئی، مردوں میں پشاور جبکہ خواتین ٹائٹل مردان ریجن نے اپنے نام کرلی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کھلاڑیوں میں میڈلز اور ٹرافیاں تقسیم کیں ..مزید پڑھیں