مضمون میں باربارفیل ہونے کیخلاف طالبہ کی رٹ پرنوٹس جاری

پشاور: پشاورہائیکورٹ نے بار بار ایک ہی پرچہ فیل ہونے کیخلاف طالبہ کی دائر درخواست پر وی سی پشاور یونیورسٹی اور متعلقہ مضمون کے پروفیسر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پرپرچہ لانے کابھی حکم دیدیا۔کیس کی سماعت جسٹس ..مزید پڑھیں

نومنتخب عوامی نمائندے قبائلی عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے،محمود خان

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی ہے ، اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ قبائلی عوام کی توقعات کےمطابق صوبائی اسمبلی میں ذمہ ..مزید پڑھیں

روٹی 10روپے پر فروخت ہوگی، ڈپٹی کمشنر مردان

مردان: ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خا ن وزیر کے زیر صدارت ضلع مردان نانبائیوں کے ہوالے سے اجلاس ڈی سی کانفرنس روم میں منعقد ہوا.اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر مردان اسد اللہ خان ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ارشاد خان، اے اے ..مزید پڑھیں

مردان قتل کیس بہن،بھانجی اور اجرتی قاتل گرفتار

مردان:خون سفید ہوگیا،بہن اور بھانجی نے اجرتی قاتل کے ذریعے اپنے سگے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مقتول کے گھر رہائش پذیربھانجی مسماۃ میمونہ نے لوگوں کو عبدالولی خان یونیورسٹی میں نوکری کاجھانسہ دیکر لاکھوں روپے ہڑپ لیے تھے۔مردان ..مزید پڑھیں

ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ قوم کو منشیات جیسے لعنت سے چھٹکارا دلائیں، شہریار آفریدی

پشاور :معروف کامیڈین و پختونخوا آرٹس کونسل کے چیئرمین زرداد بلبل نے وزیر مملکت برائے انسداد منشیات و سیفران شہریار آفریدی سے ملاقات کی ملاقات کے دوران زرداد بلبل نے نوجوان نسل میں منشیات کی بڑھتی ہوئی لعنت بالخصوص آئس ..مزید پڑھیں

پاک فوج کی قربانیوں کی بدولت فاٹا میں امن قائم ہوچکا ہے،شوکت یوسفزئی

پشاور: صوبائی حکومت نے قبائلی اضلاع سے نو منتخب ہونے والے آزاد اراکین اسمبلی کو تحریک انصاف میں شامل کرنے کے لیے کوششیں تیز کر دیں اور وزیراعلیٰ محمود خان کی ہدایت پر صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے خیبرایجنسی ..مزید پڑھیں

علیشاہ قتل کیس میں ملوث ملزم فضل گجر کو سزائے موت کی سزا

پشاور:خیبرپختونخوا میں پہلی بار خواجہ سرا قتل یا تشدد کیس میں کسی ملزم کو سزا ہوئی ہے،پشاور کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سعدیہ عندلیب نے جرم ثابت ہونے پر ملزم فضل گجر کو سزائے موت سنا دی جبکہ دوسے ..مزید پڑھیں