پشتون تحفظ مومنٹ نے قبائلی جرگے کے احکامات پاؤں تلے روند دئے

وانا:پشتون تحفظ مومنٹ نے قبائلی جرگے کے احکامات پاؤں تلے روند دئے،ایک ماہ پہلے نو اقوام پر مشتمل آحمدزئی وزیر قبائل نے جرگے میں متفقہ طورپر فیصلہ کیاتھا کہ آئندہ کے لئے کوئی بھی ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف ..مزید پڑھیں

کوہاٹ: میگا فراڈ کی وارداتوں کے مرتکب جعلی میجرگرفتار

کوہاٹ: میگا فراڈ کی وارداتوں کے مرتکب جعلی میجر کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 6 قیمتی گاڑیاں،خود کار اسلحہ، سیکیورٹی فورسز کی وردی، ملٹری نشانات، ملکی و غیر ملکی جعلی کرنسی، بلیک ڈالر، درجنوں بنک چیک، متعدد شہریوں ..مزید پڑھیں

شجرکاری مہم کے دوران ضلع باجوڑ میں 25 لاکھ پودے لگائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنرفیاض شیرپاؤ

پشاور: پلانٹ فار پاکستان مہم کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤنے سول کالونی باجوڑ خار میں پودا لگا کر پلانٹ فار پاکستان ڈے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر فاریسٹ آفیسر عابد ممتاز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان پولیس کو 7 مزید نئی سنگل کیبن گاڑیاں حوالے

شمالی وزیرستان : آئی جی پی خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے قبائلی اضلاع کی پولیس کے ساتھ ایک اور وعدہ پورا کردیا۔ دیگر اضلاع کے ساتھ ساتھ شمالی وزیرستان کی پولیس کو بھی سات مذید نئی سنگل کیبن گاڑیاں ..مزید پڑھیں

افغان دہشت گرد خاتون کو28سال قید کی سزا

پشاور :انسداددہشتگردی کی عدالت نے دہشتگرد ملزمہ کو 28 سال قید اور جائیداد ضبط کرنے کی سزا سنادی،محکمہ انسداددہشتگردی پشاورنے خفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے حاجی کیمپ سروس روڈسے 2دسمبر2019کودہشتگرد ملزمہ مسماة پاسہ بیوہ عبدالاکبرسکنہ افغانستان حال ارباب روڈکوگرفتارکرکے ان ..مزید پڑھیں

حکومت قبائلی اضلاع کی تیز رفتار ترقی کیلئے پر عزم ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنے وعدے کے عین مطابق ضم شدہ قبائلی اضلاع کی تیز رفتار ترقی کیلئے نہ صرف پر عزم ہے بلکہ اس حوالے سے نتیجہ خیز اقدامات بھی اُٹھارہی ہے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: کوہاٹ بنوں کی پرانی سڑک کے توسیعی منصوبے پر کام تیزی سےجاری

شمالی وزیرستان: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ ای) نے کوہاٹ بنوں کی پرانی سڑک کے توسیعی منصوبے پرتیزی سے کام جاری ہے ،جس پر جنوبی اضلاع کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ کوہاٹ بنوں روڈ کے ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے پرکام تیزی سے جاری ہے، کامران بنگش

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و بلدیات کامران بنگش نے ضم شدہ اضلاع میں الیکشن کا ایک سال مکمل ہونے پر قبائلی عوام اور منتخب نمائندوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 20 جولائی ..مزید پڑھیں

ضلع اورکزئی میں دہشت گردی سے متاثرہ مرکزی جامعہ مسجد کی دوبارہ تعمیرکرنے کی اجازت

کوہاٹ: قبائلی ضلع اورکزئی کی ضلعی انتظامیہ نے قبائلیوں کے دیرینہ مطالبہ کو تسلیم کرتے ہوئے اپر تحصیل کے علاقے ڈبوری میں دہشت گردی سے متاثرہ مرکزی جامعہ مسجد کی دوبارہ تعمیرکرنے کی اجازت دے کر سنگ بنیاد رکھ دیا ..مزید پڑھیں

صوبائی وزیرتیمورجھگڑا کاڈسٹرکٹ ہسپتال خار باجوڑ کا دورہ،غفلت برتنے پر ایم ایس معطل

باجوڑ:عوامی شکایات پر صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کا باجوڑ کے خار ہسپتال کا اچانک دورہ، غفلت برتنے پر ڈی ایچ کیو ہسپتال باجوڑ کے ایم ایس معطل ،منتخب نمائندوں اور انتظامیہ سے تفصیلی ملاقات،گزشتہ روزعوامی شکایات پر خیبر ..مزید پڑھیں