شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے 18کروڑ 45لاکھ روپے جاری

پشاور : پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ای) خیبر پختونخواہ نے شمالی وزیرستان کے متا ثرین کیلئے ماہانہ امداد کی مد میں 18کروڑ 45لاکھ کے قریب رقم ریلیز کردی ہے جو آئندہ دوتین دن میں شمالی وزیرستان کے ..مزید پڑھیں

جیل اصلاحات کیلئے نئے لیگل فریم ورک کی بروقت تیاری کو یقینی بنایا جائے ، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے محکمہ داخلہ اور جیل خانہ جات کے حکام کو ہدایت کی کہ جیل اصلاحات اور جیلوں کے بہتر انتظام کے لئے نئے لیگل فریم ورک کی تیاری پر کام جلدی مکمل کیا جائے۔ ..مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ مردان نے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

مردان: تعلیمی بورڈ مردان نے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا، مجموعی نتیجہ 99.08فیصدر ہا۔بدھ کے روز بورڈ کے سپورٹس کمپلیکس میں نتائج کااعلان کردیا جہاں بورڈ کے چیئرمین امتیاز ایوب، سیکرٹری پروفسیر ڈاکٹر طاہر جاوید،کنٹرولر امتحانات راشدگل نے ..مزید پڑھیں

پاک افغان کا امن ایک دوسرے کے ساتھ جڑا ہوا ہے ، سکندرشیر پاو

پشاور: قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئر مین سکندر حیات خان شیر پائو نے پشاور میں متعین قونصل نجیب اللہ احمدزئی سے افغان قونصلیٹ پشاورمیں ملاقات کی۔اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور خطہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال ..مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ڈیرہ اسماعیل خان کا جنوبی وزیرستان میں جاری پولیو مہم کے سلسلے میں مختلف علاقوں کا دورہ

جنوبی وزیرستان : ڈی آئی جی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن یاسین فاروق کا جنوبی وزیرستان میں جاری پولیو مہم کے سلسلے میں مختلف علاقوں کا دورہ۔اس موقع پر ڈی آئی جی نے ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں کو شاباش دی ..مزید پڑھیں

اورکزئی:ڈپٹی کمشنرواصل خٹک نے مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا

پشاور : ڈپٹی کمشنر اورکزئی واصل خان خٹک نے ضلعی ہیڈ کوارٹر بابر میلہ میں پودا لگا کر مون سون شجر کاری مہم کا اِفتتاح کر دیا۔اس مہم کے تحت ضلع اورکزئی میں تقریباً 8 لاکھ پودے لگائے جائینگے۔واضح رہے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: میرانشاہ بازار کے متاثرین میں معاوضوں کے چیکس تقسیم

شمالی وزیرستان:صوبائی وزیر برائے ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے شمالی وزیرستان میرانشاہ بازار کے دوکانداروں کے مابین کیش چیکس تقسیم کر دئے۔محمد اقبال وزیر نے محکمہ ریلیف کی جانب سے شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے ..مزید پڑھیں

خیبر:اسسٹنٹ کمشنرعمران خان کا لنڈی کوتل مویشی منڈی کا دورہ

خیبر:ڈپٹی کمشنر ضلع خیبر محمود اسلم وزیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل عمران خان کا لنڈی کوتل میں مویشی منڈی کا دورہ۔اسسٹنٹ کمشنر نے سینیٹائزر،ماسک اور حکومتی ضابطہ اخلاق کا جائزہ لیا۔مویشی منڈی میں حکومتی ضابطہ اخلاق پر ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کےنصابی کتب میں حضرت محمد ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین کا لفظ تحریر کرنے کو لازمی قرار

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے تمام محکموں کو ہدایت کی ہے کہ نئے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل تمام منصوبوں کی تین مہینوں کے اندر اندر متعلقہ فورمز سے باضابطہ منظور ی کو یقینی بنایا جائے۔ متعلقہ وزراء اس سلسلے ..مزید پڑھیں

مردان:کے پی فوڈاتھارٹی کی رستم میں کاروائی ، تین کریانہ سٹورز سیل

مردان:کے پی فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد آصف چمکنی کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہد علی کی نگرانی میں فوڈ سیفٹی آفیسرز شیر حسن خان اور شفیق احمد نے رستم میں کاروائی کی۔ متعدد ..مزید پڑھیں