بھارت کے یکطرفہ اقدامات خطہ میں امن کیلئے خطرہ ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے یکطرفہ اقدامات خطہ میں امن کیلئے خطرہ ہیں،مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے پوری قوم ہم آواز ہے۔دہشت گردی کو شکست دینے پر قوم کو اپنی افواج پر ..مزید پڑھیں

پاک فضائیہ نے 27 فروری سرپرائز دیکر بھارت کو شکست دی، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: بالاکوٹ حملہ کے بعد بھارت کے2 طیارے کو مارگرانے اور پائلٹ کو گرفتار کرنے کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان نے” ناقابل تسخیر عزم” کے عنوان سے دستاویزی فلم کا اجراءکر دیا ہے، پاکستان نے اس عزم ..مزید پڑھیں

بھارت کے20کروڑ مسلمانوں پر زمین تنگ کر دی گئی ہے،عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹو یٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مساوری حقوق حاصل ہیں۔ پاکستان میں اگر غیر مسلموں یا ان کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے علاقائی تعاون کی ضرورت ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران : ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے دہشتگردی کی روک تھام کی طرح مزید علاقائی تعاون کی ضرورت ہے۔محمد جواد ظریف نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ کورونا وائرس کے ..مزید پڑھیں

پاکستان نے 27 فروری کو بھارتی شکست کے ناقابل تردید ثبوث دنیا کے سامنے رکھ دیئے ہیں

اسلام آباد :پاکستان نے 27 فروری کو بھارتی شکست کے ناقابل تردید ثبوت دنیا کے سامنے رکھ دیئے ہیں، پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھی نندن کے مگ 21 بائیس طیارے کے چاروں میزائل نمائش کیلئے پیش ..مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں پر شدت پسند ہندوں کےحملے،صورتحال مزید بگڑ گئی

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں صورتحال مزید بگڑ گئی، مسلمانوں کے احتجاج کو ختم کروانے کیلئے انہیں دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا، شمال مشرقی دہلی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں

امریکی صدر کا دورہ،عالمی میڈیا نے پرتشدد بھارت کا اصل اور شرمناک چہرہ بھرپور انداز میں ایکسپوز کر دیا

نئی دہلی: انٹرنیشنل میڈیا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران تشدد بھارت کا اصل اور شرمناک چہرہ بھرپور انداز میں ایکسپوز کیا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق جہاں ایک طرف ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی دارالحکومت نئی ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس،پاک ایران سرحد سیل

کو ئٹہ:ایران میں کورونا وائرس رپورٹ ہونے کے بعد پاک ایران سرحد کو سیل کردیا گیا،پڑوسی ملک سے تینوں سرحدی راستے بند کردیئے گئے،پاک ایران رابطے تیز کردیئے گئے۔ چین کے بعد کورونا وائرس پاکستان کے پڑوس ایران پہنچ گیا ..مزید پڑھیں

بھارت، پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی لڑکی کوقتل کی دھمکی

لاہور: پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی سماجی کارکن کوقتل کی دھمکی دے دی، ہندو انتہا پسندوں نے سماجی کارکن کے سر کی قیمت 10 لاکھ مقرر کردی، جبکہ سماجی کارکن کیخلاف غداری کا مقدمہ بھی درج کیا گیا ..مزید پڑھیں

بھارت،پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی لڑکی گرفتار

بنگلور: بھارت میں شہریت قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جس کے سلسلے میں بنگلور میں ایک مظاہرےکے دوران لڑکی کو پاکستان زندہ باد نعرہ لگانے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر بنگلور میں شہریت ..مزید پڑھیں