حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ کو 404 ارب روپے سے بڑھا کر 455 ارب روپے کر دیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہےکہ موجودہ حکومت نے آئندہ مالی سال 24-2023 کےلیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ کو 404 ارب روپے سے بڑھا کر 455 ارب روپے کر ..مزید پڑھیں

عوام اور مسلح افواج کا آپس میں گہرا تعلق ہے ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زِیر صدارت جی ایچ کیو میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس۔کانفرنس میں کور کمانڈرز، پرنسپل اسٹاف آفیسرز اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز کی شرکت،فورم نے شہدا کی عظیم قربانیوں، جن میں مسلح ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک شہید

راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لانس نائیک بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ پا ک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی ..مزید پڑھیں

کور کمانڈر پشاور کا ریڈیو پاکستان کا دورہ، نقصانات کا جائزہ

پشاور:کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کیا ہے۔کور کمانڈر پشاور کے دورہ ریڈیو پاکستان کے موقع پر انھیں آفس میں پیش آنے والے واقعات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گی۔کور کمانڈر ..مزید پڑھیں

لاہور سے امدادی سامان کی دوسری خصوصی کارگو فلائٹ ترکیہ روانہ

لاہور:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں لاہور سے امدادی سامان کی دوسری خصوصی کارگو فلائٹ ترکیہ روانہ کر دی ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا عمران خان کی تقاریر پر پابندی عدالت میں چیلنج کرنیکا اعلان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر پر پابندی کے حکم کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے ..مزید پڑھیں

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،8 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:پاک فوج نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا، فضائیہ اور بڑی فوج کے دستوں کے ذریعے دہشت گردوں کا تعاقب کرکے انھیں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ..مزید پڑھیں

راجہ ریاض کی مشاورت سے چیئرمین نیب کی تقرری قابل قبول نہیں

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مستعفی چیئرمین نیب پر سیاسی مخالفین پر مقدمات بنانے کیلئے دباؤ تھا۔چیف الیکشن کمشنر کو بھی استعفٰی دے دینا چاہیے،چیف الیکشن کمشنر کو کہا گیا کہ صدر مملکت کے ..مزید پڑھیں