آسٹریلیا نے پاکستان کا دورہ کرنے کا عندیہ دے دیا

لاہور : آسٹریلیا نے پاکستان کا دورہ کرنے کا عندیہ دے دیا، آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے سی ای او کیوین رابرٹس کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل بحال ہو، تمام معاملات کا جائزہ ..مزید پڑھیں

مصباح الحق محنتی اسپورٹس مین ہے،عمران خان

لاہور: وزیراعظم نے مصباح الحق کی تعیناتی کو مثبت قراردے دیا۔ انہوں نے کہا کہ مصباح الحق نیک اورایماندار کھلاڑی ہے، مصباالحق میں ٹیلنٹ ہے کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی بہتربنا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محمود خان کی فرنٹیئرکورویک میں منعقدہ پولو میچ میں شرکت

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے 54th فرنٹیئر کور ویک میں منعقد ہونے والے پولو میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، جس میں ٹیم ہیڈکوارٹر فرنٹیئر کور اور ٹیم ہیڈ کوارٹر 11 کور کے درمیان ایک دلچسپ ..مزید پڑھیں

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے بڑی خبرسامنے آئی ہے۔ سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منظوری دے دی۔دونوں ٹیموں میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ہوگی۔پاکستان اور سری لنکا کی ..مزید پڑھیں

نیشنل گیمز،خواتین کے ہاکی مقابلے سیمی فائنل مراحل میں داخل،پاکستان آرمی12 گولڈ میڈلزکے ساتھ آگے

پشاور: 33ویں نیشنل گیمز قومی کھیلوں کے شوٹنگ مقابلوں کے 14 ایونٹس کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ پاکستان آرمی نے سونے کی12 تمغے جیت لئے ہیں جبکہ پاکستان نیوی نے سونے کے سات تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کر ..مزید پڑھیں

جمرودمیں 33ویں نیشنل گیمز تھروبال مقابلوں کا انعقاد

جمرود : جمرود کے قبا ئلی علاقوں میں 33ویں نیشنل گیمز تھروبال مقابلوں کا انعقاد کیا گیاتاریخ میں پہلی بار فاٹاانضمام کے بعد قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے سپورٹس کمپلیکس میں بھی نیشنل گیمز تھرو بال کے مقابلوں ..مزید پڑھیں

مردان سٹارز کرکٹرز کی آل پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلی جیت

مردان:مردان سٹارز کرکٹرز کی آل پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلی جیت،منصور کرکٹ گراونڈ پشاور میں کھیلے گئے آل پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں مردان سٹارز کر کٹرز نے خزانہ ڈھیری پشاور کو 39 رنز سے شکست دیدی،مردان سٹارز ..مزید پڑھیں

دوسری بار سنوکر کا عالمی ٹائٹل جیتنا ایک اعزاز کی بات ہے،محمد آصف

لاہور: دوسری بار سنوکر کا عالمی ٹائٹل جیتنے والے پاکستان کے محمد آصف نے اپنی جیت کو کشمیری بھائیوں کے نام کردیا، انکا کہنا ہے کہ یہ اکیلے ان کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی کامیابی ہے۔ایک ویڈیو پیغام میں ..مزید پڑھیں