پی ایس ایل 5: کرکٹ کی بڑی جنگ آج لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان ہوگی

لاہور :نیشنل کرکٹ سٹیڈیم ،کراچی میں کرکٹ کی بڑی جنگ آج لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان ہوگی ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا فائنل ..مزید پڑھیں

پی ایس ایل 5:وسیم اکرم نے ڈین جونز کا قول شیئر کرکے کھلاڑیوں کی ہمت بڑھا دی

لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے فائنل سے قبل کراچی کنگز کے کوچ وسیم اکرم نے آنجہانی کوچ ڈین جونز کا قول شیئر کرکے کھلاڑیوں کی ہمت بڑھا دی۔ 54 سالہ وسیم اکرم ..مزید پڑھیں

بابراعظم اور ویرات کوہلی ایک جیسے بلے باز ہیں، فاف ڈوپلیسی

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنیوالے سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کپتان بابراعظم اور ان کے بھارتی ہم منصب ویرات کوہلی ایک جیسے بلے باز ہیں ۔ ..مزید پڑھیں

پی ایس ایل 5، لاہور قلندرز کو کراچی کنگز کیخلاف فائنل میں چاہنے والوں کی دعاؤں کی ضرورت ہوگی، فواد رانا

لاہور : پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کو کراچی کنگز کیخلاف فائنل میں اپنے چاہنے والوں کی دعاؤں کی ضرورت ہوگی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ..مزید پڑھیں

حارث رؤف رواں سال سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف رواں سال زیادہ ٹی ٹونٹی وکٹیں لینے والے بائولر بن گئے ، انہوں نے 2020ء میں 50 ٹی ٹونٹی وکٹیں بھی مکمل کیں ۔27 سالہ حارث رؤف نے پاکستان سپر ..مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹونٹی: عثمان قادر،سوشل میڈیا پر ٹرینڈ

راولپنڈی: ٹی 20 سیریز کے پہلے مقابلے میں زمبابوے کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے. پاکستان کی جانب سے لیجنڈ لیگ سپنر عبدالقادر مرحوم کے صاحبزادے عثمان قادر اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کر رہے ہیں۔پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی ..مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹونٹی ، زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں زمبابوے نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستانی ٹیم کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی میں کوشش کریں گے ..مزید پڑھیں

شین واٹسن کا پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی: سابق آسٹریلوی آل رائونڈر شین واٹسن نے پروفیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے سبکدوشی کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جذباتی شین واٹسن نے آئی پی ایل کے آخری میچ سے قبل چنائی سپنر کنگز کے ڈریسنگ ..مزید پڑھیں

توہین آمیز بیان ، خبیب نے فرانسیسی صدر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ماسکو : یو ایف سی لائٹ ویٹ چیمپئن خبیب نورماگومیدو نے توہین آمیز بیان پر فرانس کے صدر ایمانویل میکرون کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ انسٹا گرام ..مزید پڑھیں