پہلا ٹی ٹونٹی: عثمان قادر،سوشل میڈیا پر ٹرینڈ

راولپنڈی: ٹی 20 سیریز کے پہلے مقابلے میں زمبابوے کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے. پاکستان کی جانب سے لیجنڈ لیگ سپنر عبدالقادر مرحوم کے صاحبزادے عثمان قادر اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کر رہے ہیں۔پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں اور دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حفیظ، حیدر علی، محمد رضوان، خوشدل شاہ، فہیم اشرف، عثمان قادر، وہاب ریاض، محمد حسنین اور حارث رؤف شامل ہیں۔