خیبر: قبائلی اضلاع کے کھلاڑیوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، کمانڈنٹ خیبر رائفلز کرنل رضوان نذیر

خیبر: گورنمنٹ ہائی سکول سپورٹس گراؤنڈ لنڈیکوتل میں کمانڈنٹ خیبر رائفلز کرنل رضوان نذیر نے پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2021 کا افتتاح کر دیا ،تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر لنڈیکوتل گورنمنٹ ہائی سکول سپورٹس گراؤنڈ پر محکمہ کھیل. ایف سی سیکورٹی ..مزید پڑھیں

اسلامیہ کالج پشاورکا ہاکی گراؤنڈ مصنوعی روشنیوں کا پہلا ہاکی گراونڈ بن گیا

پشاور: تاریخی و قدیمی علمی درسگاہ اسلامیہ کالج کا ہاکی گراؤنڈ مصنوعی روشنیوں کا پہلا ہاکی گراونڈ بن گیا۔پشاور کا تاریخی و قدیمی علمی درسگاہ اسلامیہ کالج کا ہاکی گراؤنڈ مصنوعی روشنیوں کا پہلا ہاکی گراونڈ بن گیا، جہاں 8 ..مزید پڑھیں

گھر کے شیر اپنے ہی گھر میں ڈھیر، بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست

چنائی : انگلش ٹیم نے بھارتی شیروں کو گھر میں گھس کر ڈھیر کر دیا۔ چنائی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو227 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیکر4 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ ..مزید پڑھیں

حسن علی اور محمد رضوان کی شاندار کارکردگی، پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف کلین سویپ

راولپنڈی: حسن علی اور محمد رضوان کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقہ کو راولپنڈی ٹیسٹ میں 95 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز کلین سویپ کر لی، 370 رنز کے تعاقب میں مہمان ٹیم ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر میں وفاقی وزیر پیرنورالحق قادری نے پاک فوج کی تعاون سے پاکستان سپورٹس فیسٹیول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

خیبر: ضلع خیبر جمرود سپورٹس کمپلیکس پر وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری نے پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2021 کا باقاعدہ افتتاح کر دیا.تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر جمرود سپورٹس کمپلیکس پر وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق پیر نورالحق ..مزید پڑھیں

انٹرنیشنل مقابلہ، پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کوڈھیر کردیا

سنگا پور: ون چیمپئن شپ مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ میں پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کو 56سیکنڈ میں دھول چٹادی۔سنگا پور میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان کے فائٹر احمد مجتبیٰ نے بھارتی حریف راجو راہول کو ناک آؤٹ کردیا۔ ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع مہمند میں پاک فوج کے تعاون سے ’’ پاکستان سپورٹس فیسٹیول ‘‘ کا شاندار آغاز

مہمند: لوئر سب ڈویژن کے ضلع مہمند میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ,مہمند رائفلز اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کے زیراہتمام پاکستان سپورٹس فیسٹیول کی ٹیکنیکل کالج یکہ غنڈ میں رنگارنگ افتتاحی تقریب۔ فیسٹیول 23مارچ تک جاری رہے گا جس میں ضلع بھر سے پانچ ..مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کو خوبصورت ترین سٹیڈیم قرار دیدیا

اسلام آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کو خوبصورت ترین سٹیڈیم قرار دیدیا ہے، خوبصورتی کے لحاظ سے اس سے بہتر کوئی اور اسٹیڈیم نہیں دیکھا ۔ گوادر میں دنیا کے سب سے خوبصورت کرکٹ ..مزید پڑھیں

گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی نے جنوبی افریقی کھلاڑی تبریز شمسی کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا

لاہور: گوادر کے کرکٹ اسٹیڈیم کے گردونواح دیکھ کر جنوبی افریقہ کے سپنر تبریز شمسی دنگ رہ گئے۔ پروٹیز ٹیسٹ سکواڈ کے ساتھ راولپنڈی میں موجود 30 سالہ شمسی نے گوادر سٹیڈیم کے خوبصورت ماحول کو دنیا بھر کا تیسری ..مزید پڑھیں