خیبر پختو نخوا حکومت کی جانب سے تاندہ ڈیم کوہاٹ میں واٹر اسپورٹس کیلئےانتظامات کا آغاز

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے تاندہ ڈیم کوہاٹ میں واٹر اسپورٹس کے لیے انتظامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے تاندہ ڈیم کوہاٹ میں بوٹس ، واٹر ..مزید پڑھیں

مہمند: پاک فوج کے تعاون سے غلنئی میں پاکستان سپورٹس فیسٹیول میں فٹبال کے مقابلے اختتام پذیر

ضلع مہمند: پاکستان سپورٹس فیسٹیول کے سلسلے کے دوران کیپٹن روح اللہ شہید سپورٹس سٹیڈیم غلنئی میں غلنئی اور یکہ غنڈ فٹبال ٹیموں کے درمیان فائنل میچ کھیلا گیا۔غلنئی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا اور ..مزید پڑھیں

کھیلوں کی ایک ہزار سولیات، قبائلی ضلع خیبرمیں مختلف منصوبوں پر کام تیزی سے جاری

پشاور : ایک ہزار کھیلوں کی سہولیات پراجیکٹ کے تحت ضلع خیبر میں مختلف منصوبے جاری ہیں جبکہ کرکٹ اکیڈمی اور کرکٹ گراونڈ مکمل کئے گئے، نو منصوبے زیر تعمیر ہے،پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند نے گزشتہ روز خیبر میں ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر،مہمند اورباجوڑمیں جدید کرکٹ اکیڈمیاں مکمل

پشاور: وزیر اعظم 1000 پلے گراؤنڈ سپورٹس سہولیات پروجیکٹ کے تحت کریکنگ گراؤنڈ کے ساتھ ساتھ خیبر ، مہمند اور باجوڑ سمیت مربوط علاقوں میں جدید تین کرکٹ اکیڈمیاں مکمل ہوگئیں۔ یہ بات مراد علی مہمند نے خیبر ، مہمند ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ابھرتے ہوئے نوجوان فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر ​پاکستانی سکواڈ میں شامل

پشاور:قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے میں شامل 7 ٹی ٹونٹی ، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچوں کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔سلیکٹرز نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اعلیٰ کارکردگی کا ..مزید پڑھیں

خیبر: لنڈیکوتل میں آل خیبرپختونخوا کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد، افغانی کھلاڑیوں کی شرکت

ضلع خیبر لنڈیکوتل بازار میں چیلنجز مارشل آرٹ اکیڈمی میں آل خیبرپختونخوا کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں خیبر پختونخوا. لنڈی کوتل کے علاوہ افغانستان کے کھلاڑیوں نے بھی شرکت.تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر لنڈیکوتل بازار میں ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پہلی مرتبہ بننے والے کلائمبنگ وال ‘علی سد پارہ’ کے نام سے منسوب

پشاور:چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز نے کہا کہ صوبے میں احتیاطی تدابیر سے کھیلوں کو فروغ دینگے صوبے کی تاریخ میں بننے والی پہلی کلائمبنگ وال قومی ہیرو شہید محمد علی سدپارہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان ..مزید پڑھیں

خیبر پختو نخوا حکومت کا 24 ارب 49 کروڑ روپے بشمول قبائلی اضلاع میں چھوٹے گراونڈز کی بحالی ​کے 21منصوبوں کی منظوری

پشاور: صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی اجلاس میں 24 ارب 49 کروڑ روپے کے 21 منصوبوں کی منظوری دے دی گئی- صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس منگل کے روز محکمہ منصوبہ بندی و ترقی خیبرپختونخوا میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں سپورٹس گراؤنڈز کو نیشنل اسٹینڈرڈ سپورٹس کمپلیکسز بنانے کا منصوبہ تیار

پشاور: حکومت خیبر پختونخوا نے قبائلی اضلاع میں سپورٹس گراؤنڈز کو نیشنل اسٹینڈرڈ سپورٹس کمپلیکسز بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے احکامات کی روشنی میں باجوڑ سپورٹس کمپلیکس ، کیپٹن روح اللہ شہید سپورٹس ..مزید پڑھیں

کرم: سپورٹس کمپلیکس پاراچنار میں امن سپورٹس گالا کا افتتاح

کرم:ڈپٹی کمشنر کرم ڈاکٹر آفاق وزیر نے امروز کمیونٹی ریزیلینس ایکٹیوٹی کے تعاون سے سپورٹس کمپلیکس پاراچنار میں فقید المثال امن سپورٹس گالا کا افتتاح کیا۔ امن سپورٹس گالا میں اپر لوئر اور سنٹرل کرم سے تعلق رکھنے والے مختلف ..مزید پڑھیں