خیبر پختونخوا روایتی ثقافتی کھیلوں کا میلہ ہری پور میں سج گیا

پشاور:ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام روایتی گیمز کے سلسلے میں گزشتہ روزڈسٹرکٹ ہری پور میں روایتی کھیلوں کا آغاز ہوگیا اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز جمشید بلوچ اور آر ایس او ایبٹ آباد احمد زمان مہمانان ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان :پاک فوج کے زیر اہتمام یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

جنوبی وزیر ستان:جنوبی وزیرستان پاک فوج کے تعاون سے کھیلا جانے والا یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ،تفصیلات کےمطابق جنوبی وزیرستان کے علاقہ لدھا میں کھیلا جانے والا یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ تمام تمام تر رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ..مزید پڑھیں

خصوصی افراد کو سپورٹس سٹیڈیم میں سہولیات کی فراہمی کوممکن بنائیں گے، ڈی جی سپورٹس خالد خان

پشاور:خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام گزشتہ روز خصوصی افراد کے کھیلوں کے مقابلوں’سہولتوں کی فراہمی وغیرہ پر سیمینار پشاور میں منعقد ہوا ،اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خالد خان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس طارق ..مزید پڑھیں

وزیراعظم یوتھ پروگرام، پشاورمیں ویٹ لفٹنگ اور ریسلنگ کے مقابلے اختتام پذیر

پشاور: وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ویٹ لفٹنگ اور ریسلنگ ٹیلنٹ ہنٹ پراونشل سپورٹس لیگ اور ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے’گزشتہ روز اختتامی تقریب کے موقع پر پشاور یونیورسٹی کے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بحرکرم مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ عبدالولی ..مزید پڑھیں

پاکستان کے معمر ترین ریکارڈ ہولڈرنسیم الدین کو گینیز ورلڈ ریکارڈ کی طرف سے سرٹیفکیٹ موصول

اسلام آباد:پاکستان کے معمر ترین ریکارڈ ہولڈر 70 سالہ نسیم الدین کو گنیز ورلڈ ریکارڈ کی طرف سے 2 سرٹیفکیٹ موصول ہو گئے جبکہ گنیز ورلڈ ریکارٍڈ نے ویڈیو اپنے آفیشل پیج پر بھی اپلوڈ کر دی جس کو اب ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا روایتی گیمز، ضلع کرک میں مقابلوں کا آغاز

پشاور:محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام ضلع کرک میں روایتی کھیل شروع ہوگئے۔ افتتاحی روز والی بال مقابلے منعقد کئے گئے جن میں ضلع بھر سے ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل یاور کلب تخت نصرتی اور راشد کلب کرک ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان نے ایک کانٹے دار،اعصاب شکن مقابلے کے بعد فٹ بال ایونٹ پنے نام کرلیا

پشاور: انٹر مدارس گیمزکافٹ بال ایونٹ ایک کانٹے دار،اعصاب شکن مقابلے کے بعدجنوبی وزیرستان نے اپنے نام کرلیامیچ کافیصلہ پینلٹی ککس پرہوا اورکرم پورے میچ میں عمدہ ومعیاری کھیل پیش کرنے کے باوجود پینلٹی ککس پراپنا رنگ نہ جماسکااورجنوبی وزیرستان ..مزید پڑھیں

پہلی بین المدارس سپورٹس چیمپیئن شپ 2022ضلع باجوڑ نے جیت لی

پشاور: ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس ضم اضلاع کے زیراہتما م پشاورمیں منعقدہ تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی انٹر مدارس گیمز کی جنرل ٹرافی باجوڑکی جیت پراختتام پزیر ہوگئی ۔باجوڑ کے دینی مدارس کے بچوں نے توقعات سے بڑھ کرکارکردگی دکھاتے ..مزید پڑھیں

انٹرمدارس سپورٹس چیمپئن شپ،بیڈمنٹن ٹرافی باجوڑ نے جیت لی

پشاور: انٹر مدارس سپورٹس چیمپئن شپ, بیڈمنٹن کے مقابلے اختتام پزیر، ضلع باجوڑ نے ٹرافی اپنے نام کرلی۔فائنل میچ میں ضلع خیبر کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو ایک سے شکست دے کر فاتح قرار پائی، اس موقع ..مزید پڑھیں