نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں مہارت کی فراہمی ،بلوچستان حکومت اور گوگل کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط

کوئٹہ: بلوچستان کے نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں مہارت کی فراہمی کے حوالے سے بلوچستان حکومت اور گوگل کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے۔ اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کو عصر جدید کے تقاضوں سے ہم ..مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کے لئے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کااجرا

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کااجرا کردیا جبکہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی تارکین وطن کے لئے جلد نان فنانشل پیکج کااجرا جلد کریں گے، زراعت ، ..مزید پڑھیں

تمام طبقات گستاخانہ مواد کی روک تھام میں کردار ادا کریں

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی نے گستاخانہ اور نازیبا مواد کے حوالے سے سوشل میڈیا کے مجرمانہ استعمال کو روکنے بارے مناسب آگاہی کی اشد ضرورت کو اجاگر کرتے ہوئے اس امر پرزوردیا ہے کہ معاشرے ..مزید پڑھیں

ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز نے مواصلات کے نظام میں انقلاب برپا کردیا

بیجنگ: وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی ،اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز نے مواصلات کے نظام میں انقلاب برپا کردیا ہے،ہمیں ملکر ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مضبوط بنانا ہے،چین کے تجربات سے دنیا کو استفادہ ..مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکسلا میں زیرتعلیم مقبوضہ کشمیر کے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسراحسن اقبال نے کہا ہے کہ ا نجینئرز کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی اور سرمایہ کی حیثیت رکھتے ہیں ،ہمیں علم کے شعبہ میں نشاط ثانیہ کی ضرورت ہے ..مزید پڑھیں

آئی ٹی ایکسپورٹ میں مئی 2023 کے دوران ریکارڈ 28 فیصد اضافہ

اسلام آباد:آئی ٹی ایکسپورٹ میں مئی 2023 میں ریکارڈ 28 فیصد اضافہ ہو ا ہے ۔یہ اضافہ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن سید امین الحق کی ہدایت پر وزارت آئی ٹی، پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ اور ..مزید پڑھیں

پاکستان امریکا تعلقات نئے راستے پر گامزن

واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نےکہا ہے کہ نوجوان پروفیشنلز اور کاروباری رہنماؤں کے درمیان باہمی تبادلے اور نیٹ ورکنگ سے نہ صرف پاک امریکا دوطرفہ اور تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانےبلکہ دونوں ممالک کے درمیان غلط ..مزید پڑھیں

اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنے پر 106 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منفی پراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف پولیس متحرک ہو گئی۔پولیس کے انسداد انتہاء پسندی یونٹ نے کارروائیاں تیز کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر مذہبی، مسلکی، لسانی منافرت پھیلانے اور اداروں کیخلاف پراپیگنڈا ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اوور سیز سوشل میڈیا کے لوگ ملکی دفاعی اداروں کے خلاف زہریلا پراپیگنڈہ کر رہے ہیں

لاہور:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئینی مدت پوری ہونے پر الیکشن بروقت ہوں گے،90روز کے اندر الیکشن کا فیصلہ سیاسی تھا آئینی اور قانونی نہیں،وہ لوگ جنہوں نے مئی کے واقعات میں جرم ..مزید پڑھیں