باجوڑ: خیبر پختونخوا حکومت قبا ئلی اضلاع میں تیز رفتار ترقی کے عمل کو یقینی بنا رہی ہے،عارف احمد زئی

باجوڑ:خیبر پختونخوا حکومت ضم شدہ اضلاع میں تیز رفتار ترقی کے عمل کو یقینی بنا رہی ہے۔ اس حوالے سے دس سالہ حکمت عملی کے پہلے تین سالوں کیلئے تیز تر ترقیاتی پروگرام (اے آئی پی) کے حوالے سے سول ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سالانہ تیز ترقیاتی پروگرام کے دوسرے مرحلے کیلئے مشاورتی جرگہ کا انعقاد

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں سالانہ تیز ترقیاتی پروگرام کے دوسرے مرحلے کیلئے ایک بڑا مشاورتی جرگہ منعقد ہوا جس میں ضلعی انتظامیہ، یواین ڈی پی کے نمائندوں، قبائلی عمائدین، نوجوانوں، سیاسی و سماجی کارکنوں نے ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع کرم میں ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کا انعقاد

کرم: معاشی ترقی پروگرام (اے آئی پی فیز 2) کے سلسلےمیں لوئر کرم صدہ میں صوبائی حکومت کے احکامات کے تحت مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں ضلع کے اندر نئے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ صدہ ..مزید پڑھیں

خیبر: وزیر اعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے تحصیل جمرود میں احساس سینٹر کا افتتاح کردیا

خیبر: وزیر اعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے خیبر قبائلی ضلع کی تحصیل جمرود میں احساس سینٹر کا افتتاح کیا جہاں احساس کے تحت ادائیگی، احساس سروے رجسٹریشن اور احساس اسکول وظیفہ کے اندراج ایک ہی چھت ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع کو قومی دھارے میں لانے کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، بیرسٹر محمد علی سیف

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا گزشتہ ایک عشرے تک مسلسل دہشت گردی کے نشانے پر رہنے کے باوجود بھی ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہے۔ پاک آرمی، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کی بدولت امن ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگردی میں ملوث 6 ملک دشمن ہلاک

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں امن دشمنوں کیخلاف بروقت کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، رپورٹ کے مطابق قبا ئلی ضلع شمالی وزیر ستان کے علاقہ میران شاہ سے آٹھ کلومیٹر دور خیر ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع میں نوجوانوں کیلئے سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کیا ہے،کامران بنگش

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران خان بنگش نے کہا ہے کہ ضم شدہ اضلاع میں نوجوانوں کے لیے سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کیا ہے جس سے ضم شدہ اضلاع کے نوجوانوں کو روزگار کے نئے مواقع ..مزید پڑھیں

خیبر: اسسٹنٹ کمشنر شکیل احمد کا سول ہسپتال اور ہائیر سیکنڈری سکول جمرود کا دورہ

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر (جمرود) شکیل احمد کا سول ہسپتال جمرود اور شہید عبدالاعظم ہائیر سیکنڈری سکول جمرود کا دورہ،اسسٹنٹ کمشنر شکیل احمد نے ہسپتال اور سکول میں کرونا ویکسینیشن ، سکول اور ہسپتال ..مزید پڑھیں

پاک فوج کے باہمی اشتراک سے منعقد ہونے والی پہلی ٹوور ڈی خیبرنیشنل سائیکل ریس وادی تیراہ میں کامیابی سے اختتام پذیر

پشاور:محکمہ سیاحت و کھیل خیبرپختونخوا کے زیرانتظام کے پی کلچراینڈ ٹورازم اتھارٹی، خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن, پاکستان آرمی اور فرنٹیئر کور نارتھ کے باہمی اشتراک سے منعقد ہونے والی پہلی ٹوور ڈی خیبرنیشنل سائیکل ریس وادی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، بھاری اسلحہ برآمد

شمالی وزیر ستان:شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، بھاری اسلحہ برآمد،میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی کے قریب مدی خیل میں آپریشن کیا ہے،رپورٹ کے مطابق ماڑی خیل میں آپریشن خفیہ اطلاعات کی ..مزید پڑھیں