شمالی و جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں پاک فوج اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فوج نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگاکرایک دہشت گرد کو جہنم واصل کیا۔پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ(آئی ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان آپریشن میں شہید سپاہی حامد رسول کی نماز جنازہ ادا، زخمی کیپٹن کی بھی شرکت

راولپنڈی : جنوبی وزیرستان آپریشن میں شہید ہونے والے سپاہی حامد رسول کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، شہید کی نماز جنازہ فرنٹیئر کور ہیڈ کوارٹرز وانا میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں زخمی کیپٹن نے بھی شرکت ..مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا ہے، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) ..مزید پڑھیں

لکی مروت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 4 اہلکار شہید

لکی مروت : دہشت گردوں کے پولیس پر حملے کے نتیجے میں ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت چار اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ صدر پر دہشت گردوں نے ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے محمد عرفان محسود کو صدارتی اعزاز حسن کارکردگی سے نوازا گیا

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پرصحت، تعلیم، ادب، صحافت، فنون لطیفہ اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا ہے۔ ایوان ..مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کا لنڈی کوتل میں ایف سی کے تاریخی خیبر میس کا دورہ

پشاور: شاہین شاہ آفریدی نے اپنے آبائی شہر لنڈی کوتل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تاریخی خیبر میس میں فرنٹیئر کور نارتھ کے دستوں کے ساتھ وقت گزارا اور ملک کی حفاظت کے لیے ان کی انتھک کوششوں کی ..مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 3 جوان شہید، 3 دہشتگرد بھی ہلاک

راولپنڈی : ڈیرہ اسماعیل خان کےعلاقے کھوٹی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی، فائرنگ کے تبادلہ میں تین دہشتگردوں ہلاک جبکہ تین جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے پولیس پوسٹ پر ..مزید پڑھیں

شمالی و جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دوران آپریشنز 5 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی :شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی کےعلاقے میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی کے علاقے میں آپریشن کیا۔آپریشن ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، ایک دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین ..مزید پڑھیں