قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے 13 سالہ مارشل آرٹسٹ نعمان محسود نےبھارت کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی وزیرستان:پاکستان کے 13 سالہ مارشل آرٹسٹ نعمان محسود نے انڈیا کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا نعمان نے انڈیا کے امان چھتریا کا کیپ اپس کا ریکارڈ توڑ دیا انڈیا کے امان چھتریا نے ایک منٹ میں 47 کیپ ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس، قبائلی اضلاع ​کیلئے تین فیصدحصہ دلوانے کیلئے قراردادمتفقہ طورپرمنظور

پشاور: خیبرپختونخوااسمبلی میں نئے ضم شدہ اضلاع کیلئے این ایف سی ایوارڈمیں صوبوں سے تین فیصدحصہ دلوانے کیلئے قراردادمتفقہ طورپرمنظورکرلی ۔آزاد رکن میرکلام نے قراردادپیش کرتے ہوئے کہاکہ یہ اسمبلی وفاقی حکومت سے اس امرکی سفارش کرتی ہے ضم اضلاع ..مزید پڑھیں

وزیرستان میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے 5 بائیکرز سیا حوں نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کوغلط ثابت کردیا

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی )ہمارا وطن پاکستان انتہائی دلکش اور خوبصورت سیاحتی مقامات سے بھرا ہوا ہے۔ماضی میں سیاحت جیسے اہم شعبے کو یکسر نظر انداز کیا گیا۔بدقسمتی سے پاکستان کی گزشتہ حکومتوں نے ملک میں سیر و سیاحت کے شعبے ..مزید پڑھیں

صوبائی حکومت اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایت پر قبائلی اضلاع میں صفائی مہم کا آغاز

پشاور: صوبائی حکومت اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایت پر قبائلی ضلع اورکزئی،مہمند،باجوڑ اور شمالی وزیرستان میں صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے دوران صفائی کے ساتھ ساتھ قبائلی اضلاع کے تمام سڑکوں کے ..مزید پڑھیں

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر اور ملکی بغاوت کے کیس میں پی ٹی ایم کےمفرور ملزمان منظور پشتین اورمحسن داوڑ کو اشتہاری قرار دینے کا حکم جاری کردیا

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر اور ملکی بغاوت کے کیس میں مفرور ملزمان پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماؤں منظور پشتین اور محسن جاوید (محسن داوڑ) کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا حکم ..مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر پر آمد و رفت کے لئے امیگریشن کو آسان بنایا جائیگا، جنوبی وزیرستان میں انٹرنیٹ کی سہولت مہیا کردی گئی ہے، شیخ رشید

شمالی وزیرستان:وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر آمد و رفت کے لئے امیگریشن کو آسان بنایا جائیگا، جنوبی وزیرستان میں انٹرنیٹ کی سہولت مہیا کردی گئی ہے، شمالی وزیر ستان میں بھی انٹر ..مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ شيخ رشيد نے شمالی وزیر ستان کے علاقے میران شاہ میں پہلے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شيخ رشيد نے شمالی وزیر ستان کے علاقے میران شاہ میں پہلے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا، ہفتہ کو شمالی وزیرستان کے دورے کے دوران وزیر داخلہ کو ميران شاہ ميں علاقے کے مسائل پر ..مزید پڑھیں

خیبر: قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی دفعہ دوران سروس وفات ملازمین کے بچوں کو ملازمت دینے کا فیصلہ

خیبر:ضلع خیبر ڈسٹرکٹ پولیس حکام نے دوران ملازمت فوت ہونے والے اہلکاروں کے بچوں کی فلاح و بہبود کی خاطر دیگر اہم اقدامات سمیت ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا، ضم شدہ اضلاع کی تاریخ میں پہلی بار ..مزید پڑھیں

مہمند:رکن قومی اسمبلی ساجد خان مہمند نے پاک فوج کی تعاون سےتحصیل بائیزئی میں سڑک کا افتتاح کردیا

مہمند: ایم این اے ساجد خان مہمند نے کرنل حیدر کے ہمراہ تحصیل بائیزئی کے علاقہ عیسیٰ خیل جڑوبی درہ اور انارگی میں سڑک کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میں پاکستان تحریک انصاف بائیزئی اور خویزئی کے تنظیم، سینئر کارکنان اور ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں مال مویشیوں کی ویکسینیشن کاعمل جاری

جنوبی وزیرستان:مرج ایریا میں محکمہ لائیو سٹاک کے زیراہتمام مال مویشیوں کو ویکسینشن کا عمل جاری ہے۔‫اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے مطابق مختلف قسم بیماریوں سے بچاؤ کیلئے مفت ویکسین اور دوائیاں دے رہے ہیں،گردنواح پہاڑی علاقوں کو موبائل ٹیمیں تشکیل کردی ..مزید پڑھیں