جنوبی وزیرستان میں مال مویشیوں کی ویکسینیشن کاعمل جاری

جنوبی وزیرستان:مرج ایریا میں محکمہ لائیو سٹاک کے زیراہتمام مال مویشیوں کو ویکسینشن کا عمل جاری ہے۔‫اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے مطابق مختلف قسم بیماریوں سے بچاؤ کیلئے مفت ویکسین اور دوائیاں دے رہے ہیں،گردنواح پہاڑی علاقوں کو موبائل ٹیمیں تشکیل کردی گئ ہے۔ماسڑدینہ کے مقام پرفری میڈیکل کا انعقاد ہوا جہاں پر400مال مویشی کو انجکشن لگائے گئے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ ایک لاکھ سے زیادہ مال مویشیوں میں ویکسینشن کررہے ہیں۔