قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے 13 سالہ مارشل آرٹسٹ نعمان محسود نےبھارت کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی وزیرستان:پاکستان کے 13 سالہ مارشل آرٹسٹ نعمان محسود نے انڈیا کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا نعمان نے انڈیا کے امان چھتریا کا کیپ اپس کا ریکارڈ توڑ دیا انڈیا کے امان چھتریا نے ایک منٹ میں 47 کیپ اپس کئے تھے نعمان محسود نے ایک منٹ میں 52 کیپ اپس کر کے ریکارڈ اپنے نام کر دیا نعمان 42 گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود کے شاگرد ہے اس سے پہلے بھی عرفان محسود کے پانچ شاگرد اپنا نام گینیز ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا چکے ہیں.پاکستان کے 13 سالہ مارشل آرٹسٹ نعمان محسود نے انڈیا کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا