وزیر اعظم کی ہدایت پرباجوڑ 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن، گوادر تا رتوڈیرو موٹروے ایم 8 کے آپریشنل سیکشن بحال

اسلام آباد:وزیر اعظم محمّد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں سڑکیں اور بجلی کی فراہمی بحال کرنے کا کام ہنگامی بنیادوں جاری ہے،تیمر گرہ ۔ باجوڑ 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن ، گوادر تا رتوڈیرو موٹروے ..مزید پڑھیں

خیبر:سیلا ب متاثرین کیلئے لنڈی کوتل میں فٹبال نمائشی میچ کا شاندار انعقاد

پشاور:خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیلاب زدگان متاثرین امداد کیلئے لنڈی کوتل گراؤنڈ پر پاکستان کے آر ایل اورپاکستان وائٹ فٹبال ٹیم کے مابین فٹبال میچ کھیلاگیا جس کو دیکھنے کیلئے ہزاروں کی تعداد میں تماشائی گراؤنڈ میں موجود ..مزید پڑھیں

سیاحت و کھیل کے شعبے کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے،محمودخان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سیاحت و کھیل کے شعبے کی ترقی کو اپنی حکومت کی ترجیحات کا ایک اہم جز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل اور سیاحت کو فروغ سے نہ صرف صحت مند سرگرمیوں میں ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبر کے تیراہ میں میجر گلفام شہید کے نام سے منسوب سکول کا افتتاح

خیبر: آئی جی ایف سی نارتھ میجر جنرل عادل یامین کا دورہ تیراہ راجگل کوکی خیل مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا ،تفصیلات کے مطابق آئی جی ایف سی نارتھ میجر جنرل عادل یامین نے ضلع خیبر کے دورافتادہ علاقہ ..مزید پڑھیں

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات کی شہید کیپٹن عبدالولی وزیر کے اہل خانہ سے ملاقات

جنوبی وزیرستان :کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات کی جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں شہید کیپٹن عبدالولی وزیر کے اہل خانہ سے ملاقات ہوئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: کیپٹن عبدالولی وزیر شہید پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک

جنوبی وزیرستان:شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے کیپٹن عبدالولی وزیر آبائی گاؤں کڑیکوٹ میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیے گئے ، شہید کیپٹن عبدالولی وزیر کی نماز جنازہ میں سول و عسکری حکام اور تمام شعبہ ہائے ..مزید پڑھیں

وطن کی خاطر جامِ شہادت نوش کرنیوالے شہید کیپٹن عبدالولی وزیر کا تعلق جنوبی وزیر ستان تھا

جنوبی وزیرستان:کیڈٹ کالج وانا سے تعلیم حاصل کرنے والے کیپٹن ولی وزیر (55 پنچاب ایونٹ، 136 پی ایم اے لانگ کورس) شمالی وزیرستان میں شہید ہوگئے ہیں۔ شہادت نوش کرنیوالے کیپٹن ولی وزیر نے بہادری کی نئی مثال قائم کردی ..مزید پڑھیں

میر علی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد کمانڈر طفیل ہلاک

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے دہشت گرد کمانڈر طفیل کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویا اور ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: فورسز کے آپریشن میں 4 دہشتگردہلاک، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

راولپنڈی:سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقوں بویا اور میر علی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کیے، فائرنگ کے تبادلے میں طالبان کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد مارے گئے جبکہ پاک فوج کے میجر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔آئی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 2 دہشتگرد ہلاک

روالپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر خفیہ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں دہشتگرد کمانڈر ساتھی دہشتگرد سمیت ہلاک ہوگیا جس کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔پاک فوج ..مزید پڑھیں