شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ٹھکانے لگادیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں دہشتگردوں کے خلاف ..مزید پڑھیں

ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام باجوڑفیسٹیول کا رنگا رنگ تقریب سے افتتاح

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع میں ڈسٹرکٹ باجوڑ میں تاریخ میں پہلی مرتبہ باجوڑ فیسٹیول کاافتتاح رنگارنگ تقریب سے ہوا۔ جس میں پہلے روز باجوڑ کی روایتی گیم سخی سمیت کبڈی، رسہ کشی، مارشل آرٹس کے مقابلوں سمیت علاقائی روایتی ..مزید پڑھیں

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات کا جنوبی وزیرستان کا دورہ، قبائلی عمائدین سے ملاقات

راولپنڈی:کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے ضلع جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا اور قبائلی عمائدین سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کور کمانڈر نے مقامی لوگوں اور قبائلی عمائدین کو دہشت گردی کے ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان دو اضلاع میں تقسیم، نوٹیفکیشن جاری

پشاور: جنوبی وزیرستان کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جنوبی وزیرستان اب جنوبی وزیرستان اپر اور جنوبی وزیرستان لوئر اضلاع میں تقسیم ہوگیا ہے۔ضلع جنوبی وزیرستان اپر میں تحصیل لدھا، سرویکئی، تیارزہ، شاوال، مکین، شکتوئی اور ..مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان اور قبائلی اضلاع کے طالب علموں کیلئے بڑا تحفہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پراسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے بلوچستان اور سابق فاٹا کے طالب علموں کے لئے تعلیمی اخراجات ختم کردئیے ہیں۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق یہ وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان اور ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کا باجوڑ فیسٹیول منعقد کرنے کافیصلہ

پشاور: محکمہ سیاحت ، ثقافت، کھیل، آثارقدیمہ ، میوزیم و امورنوجوانان خیبرپختونخوا کے زیرانتظام خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی اور ٹورازم اتھارٹی ضم اضلاع ونگ نے ماہ اکتوبر میں باجوڑ فیسٹیول منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کاانعقاد باجوڑ سپورٹس کمپلیکس ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:سیکورٹی فورسز کا میر علی میں آپریشن ، 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی کے علاقے میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ..مزید پڑھیں

کوئی بھی حقدار اپنے حق سے محروم نہ رہے

پشاور:چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر شہزاد خان بنگش نے ہدایت کی ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی اور ریلیف سرگرمیوں، انفراسٹرکچر کی بحالی اور نقصانات کے سروے سے متعلق سرگرمیوں میں نہ صرف ..مزید پڑھیں

پاک فوج بحالی امن اور سماجی واقتصادی ترقی کیلئے مقامی لوگوں کی ہرممکن مدد کرے گی، کورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل حسن اظہرحیات

راولپنڈی : کورکمانڈرپشاور نے میران شاہ کا دورہ کیا، کورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل حسن اظہرحیات نے کہا کہ پاک فوج بحالی امن اور سماجی واقتصادی ترقی کیلئے مقامی لوگوں کی ہرممکن مدد کرے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات ..مزید پڑھیں