ضلع کرم کا پر امن فضاء کسی کو بھی خراب نہیں ہونے دینگے، کمشنر جاوید مروت

کرم:کمشنر کو ہاٹ ڈویژن جاوید مروت اور ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ ریجن طاہر ایوب نے ضلع کرم کا دورہ کیا۔دورے کے دوران انھوں نے ہیڈ کوارٹر 73 بریگیڈ میں ضلع کرم کے تینوں سب ڈویژنز کے قبائلی نمائندہ جرگہ سے ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان: والدین اپنے بچوں کو خسرہ اور روبیلا کے حفاظتی ٹیکے جلد از جلد لگوائیں، ڈپٹی کمشنر خالد اقبال

جنوبی وزیر ستان: ضلع جنوبی وزیرستان میں 15 نومبر سے بارہ روزہ انسداد خسرہ و روبیلا مہم جاری ہے۔اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں محکمہ صحت کی ٹیمیں ضلع بھر میں سکولوں، حجروں اور دیگر مقامات پر 9 ..مزید پڑھیں

حکومت قبا ئلی اضلاع کی ترقی کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے، عارف احمدزئی

پشاور:وزیراعلیٰ کے مشیر برائے محکمہ معدنیات عارف احمدزئی نے کہا ہے کہ محکمہ ھذا نے ضم اضلاع اور قبائلی عوام کے بہتر مفاد میں ایکٹ میں ترمیم کرکے وہاں پر لیز کرانے سے قبل لوکل ایڈمنسٹریشن کی توسط سے متعلقہ ..مزید پڑھیں

مہمندپولیس کی کوششوں سے دو خاندانوں کے مابین دشمنی دوستی میں بدل گئی

مہمند:ڈی پی او مہمند کی ہدایت پر مہمند پولیس کو عوام کے گھر گھر جاکر انکے مسائل کو حل کرنے کا ٹاسک۔ پولیس کی کوششوں سے دو خاندانوں کے درمیان برسوں سے چلی آئی زمینی تنازعہ حل۔تفصیلات کے مطابق سورڈاگ ..مزید پڑھیں

خیبر: ضلعی انتظامیہ کے زیر نگرانی بذریعہ ٹیلیفون کال سٹیزن فیڈ بیک سیشن کا انعقاد

خیبر:ضلعی انتظامیہ خیبر کے زیر نگرانی ڈپٹی کمشنر منصور ارشد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریلیف)نوید اکبر کی سربراہی میں بذریعہ ٹیلیفون کال سٹیزن فیڈ بیک سیشن کا انعقادکیا ۔اس موقع پر سی اینڈ ڈبلیو،محکمہ صحت،تعلیم،لائیو سٹاک، ایریگیشن ، پبلک ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: پاک افغان بارڈر پر حفاظتی ٹیکہ جات کا مرکز قائم کرنے کا فیصلہ

شمالی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ھدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان دولت حان، ایف ایس ایم او شمالی وزیرستان ڈاکٹر شمس الرحمن، این سٹاف افسر ڈاکٹر یاسر ہمایون، پرونشل مانیٹر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ای پی ائی، ..مزید پڑھیں

قبائلی عوام کی قربانیاں پاکستان کی تاریخ میں ایک روشن باب سے ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، آئی جی ایف سی ساوتھ

جنوبی وزیر ستان:انسپکٹرجنرل فرنٹئیر کور میجر جنرل محمد منیر نے احمد زئی وزیر،سلیمان خیل اور دوتانی مشران کیساتھ تعارفی جر گہ کیا ۔ جس میں قبائلی عمائدین سمیت کمانڈنٹ ایف سی ساؤتھ نے شرکت کی۔ قبائلی مشران ملک علاؤالدین ملک ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے رزمک اور میر علی ہسپتالوں کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی کے منصوبے کی منظور دے دی، اقبال وزیر

شمالی وزیر ستان: خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے کہا ہے کہ ضم اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے۔ پانی، بجلی اور سڑکوں کی تعمیر سمیت کئی دیگر عوامی ..مزید پڑھیں

کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کا زیر تعمیر مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ضلع مہمند کا دورہ

پشاور: کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے قبائلی ضلع مہمند میں زیر تعمیر مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ضلع مہمند کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ایل اینڈ آر کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر امتیاز، ڈپٹی کمشنر مہمند، غلام حبیب، ..مزید پڑھیں

ضلع اورکزئی میں تمام ترترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سمیت عوام کو درپیش دیگر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا،غزن جمال

اورکزئی:لوئر اورکزئی اتمان خیل میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نعیم اللہ خان، ایم پی اے اورکزئی غزن جمال، اے سی لوئر اورکزئی نوید اللہ شاہ، اے اے سی ..مزید پڑھیں