پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

پشاور :سیکورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی پاک افغان بارڈر پر مشترکہ کاروائی کی جس کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو ئے ہیں،افغانستان کے ملعقہ بارڈر پار کرنے کی اطلاع پر افغانستان باؤنڈری پر دہشتگردوں ..مزید پڑھیں

خیبر:وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی ساجد حسین طوری کا پاک افغان سرحد طورخم کا دورہ

خیبر:وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری نے پاکستان افغانستان سرحد طورخم، ضلع خیبر کا دورہ کیا جہاں انہیں درآمدات، برآمدات، تجارتی مواقع، بارڈر سے متعلق مختلف امور اور صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ..مزید پڑھیں

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی ،آرمی چیف سید عاصم منیر

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی، امن کو خراب کرنے والوں کی کوئی جگہ نہیں ہے ،مادروطن کے دفاع کو ہر قیمت ..مزید پڑھیں

عالمی یوم برائے خصوصی افراد کے موقع پر قبائلی ضلع کرم میں پاک فوج کے زیر اہتمام خصوصی افراد کیلئے کرکٹ میچ کا انعقاد

قیام امن کے بعد پاکستان آرمی قبائلی اضلاع میں کھیلوں کے فروع کیلئے کام کررہے ہیں۔کل قبائلی ضلع کرم میں عالمی یوم برائے خصوصی افراد کے موقع پر پاک آرمی سندھ رجمنٹ نے فاٹا ڈیس ایبل ویلفیئآرگنائزیشن اور ہلال احمر ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی ترقی کیلئے 63ارب روپے لاگت کے 69منصوبوں کی منظوری

پشاور: صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے خیبر پختونخوا کی ترقی کے لئے 63ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دیدی۔یہ منظوری ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ ترقی و منصوبہ سازی خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت پی ڈی ڈبلیو پی منعقدہ ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، حوالدار شہید، دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا جبکہ حوالدار وطن پر قربان ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان ..مزید پڑھیں

کرم: پاک افغان کشیدگی ختم، مذاکرات کامیاب

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز ترقی وانسانی وسائل ساجد حسین طوری نے ضلع کرم کے علاقے خرلاچی اور بورکی میں پاک افغان سرحد کا دورہ کیا جہاں سرحدی حکام نے انہیں سرحدی صورتحال پر بریفنگ دی۔دو طرفہ مذاکرات ..مزید پڑھیں

باجوڑ لیویز فورس اورخاصہ دار کے شہداء کے ورثاء کا پولیس میں بھرتی کا آغاز ہوگیا

پشاور: ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سجاد خان نے کہا ہے کہ امن کیلئے باجوڑ پولیس اور سابقہ لیویز و خاصہ دار اہلکاروں کے شہداء کی قربانیاں لازوال ہیں اور ان قربانیوں کی بدولت ہم آج پرامن فضاء میں سانس لے ..مزید پڑھیں

بندوبستی علاقوں میں 9240 جبکہ قبا ئلی اضلاع میں 400 سکولوں میں سولرائزیشن کا کام مکمل

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم شہرام خان ترکئی کی زیر صدارت صوبے کے سکولوں میں سولرائزیشن سکیموں کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں پلاننگ سیل کے سینئر افسران نور عالم خان ، شہاب ..مزید پڑھیں

لکی مروت:سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

لکی مروت :لکی مروت پولیس، سیکورٹی فورسز، کاونٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ( سی ٹی ڈی) بنوں ریجن اور حساس اداروں کا تھانہ نورنگ اور غوریوالہ کے قریب سرحدی علاقہ میں دہشت گردوں کے موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں ..مزید پڑھیں