اورکزئی: آٹے کی قیمت اور معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر گلاب گل

اورکزئی:ڈپٹی کمشنر اورکزئی محمد آصف رحیم کی ہدایت پر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر گلاب گل نے عملہ کے ہمراہ نیو اورکزئی فلورملز کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر فلور ملز میں آٹے کی بوری کا وزن ، سٹاک رجسٹرڈ ٫سرکاری ..مزید پڑھیں

مہمند پولیس نےعدلیہ کے زیر نگرانی بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ تلف کردیا

مہمند:مہمند پولیس نے ایک کاروائی کے دوران پکڑے گئے دہشت گردی میں استعمال ہونے والے بارودی مواد عدلیہ کی زیر نگرانی تلف کردیئے۔ تلف شدہ بارودی مواد میں خطرناک آر پی جی 7 کی 72 عدد گولے اور ڈیٹونیٹر کے ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: پاک فوج نے 22 سالوں سے بند بیسک ہیلتھ یونٹ کو دوبارہ فعال کردیا

جنوبی وزیرستان: پاک افغان بارڈر انگور اڈہ میں بیسک ہیلتھ یونٹ 22سال بعد دوبارہ فعال کردیا گیا، بیس سال بعد انگور اڈہ میں بند بیسک ہیلتھ یونٹ کو دوبارہ فعال کردیا گیا۔انگورآڈہ کے عوام نے عسکری قیادت کی اس کاوش ..مزید پڑھیں

آرمی چیف کا کورہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ، قبائلی اضلاع میں ترقیاتی کا موں اورسکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو کورہیڈ کوارٹرز پشاور میں سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج ملک سے دہشتگردی کا مکمل صفایا کرنے کیلئے پُرعزم ہے، شہداء کی ..مزید پڑھیں

بہت جلد قبائلی اضلاع کے عوام انضمام کے ثمرات سے مستفید ہوں گے،وزیراعلیٰ محمود خان

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق ضلع اورکزئی سمیت تمام قبائلی اضلاع کی پائیدار بنیادوں پر ترقی اور عشروں پر محیط قبائلی عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرنے کیلئے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ​ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ​ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کی سربراہی میں جرگہ کا انعقاد

شمالی وزیرستان: ​ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان، سی ای او، ایس آر ایس پی مسعود الملک اور دیگر عملے نے شمالی وزیرستان کے مشران کے ساتھ جرگہ کیا۔ اس جرگہ میں شمالی وزیرستان کے مشران نے ایس آر ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: ناقص صفائی اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، ڈاکٹر صادق علی

جنوبی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان خالد اقبال خٹک کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا ڈاکٹر صادق علی نے ایریا محرر کے ہمراہ کڑیکوٹ بازار کا دورہ کیا، جہاں پر صفائی، حفظان صحت، معیاد ختم ہونے والی اور ناقص اشیاء ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک فوج کے تعاون سے وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں مفت میڈیکل کیمپس کا انعقاد

خیبر:ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی فرنٹئیر کور اور ریسکیو1122 کے سربراہی میں دو مختلف مقامات تختکئی اور خواجہ خیل میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فرنٹئیر کور اور ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیموں نے شرکت ..مزید پڑھیں

کرم: ضلعی انتظامیہ کا پولی تھین بیگز کے خلاف کریک ڈاون

کرم:ڈپٹی کمشنر کرم ڈاکٹر آفاق وزیر کے ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم محمد عامر خان نے پاراچنار بازار میں پولی تھین بیگز کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 200 کلو سے زائد پولی تھین بیگز قبضہ میں لیکر تلف کردئیے۔ ..مزید پڑھیں

کرم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ارباب شفیع اللہ کا سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مختلف مقامات کا دورہ

کرم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم ارباب شفیع اللہ نے تورسہ چیک پوسٹ، گاؤں پیواڑ، گیدو چیک پوسٹ،سید محمود چیک پوسٹ دیگر مختلف چیک پوسٹوں کا دورہ کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات کا از خود تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈی ..مزید پڑھیں