قبا ئلی ضلع خیبر کے 300 یتیم و غریب بچوں میں ونٹر پیکج تقسیم

خیبر:رنڑا ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ونٹر پیکج علاقے کے یتیم اور غریب بچوں میں تقسیم کیا گیا اس حوالے سے پہلی تقریب کے موقع پر اختر شیر سکول خیبر شیخوال میں 140 یتیم بچوں اور بچیوں میں ونٹر پیکیج ..مزید پڑھیں

اورکزئی: ڈپٹی کمشنر کا ڈی ایچ کیو بابر میلہ میں قائم کورونا ویکسینیشن کاؤنٹرز کا دورہ

اورکزئی: ڈپٹی کمشنر اورکزئی نےڈی ایچ کیو بابر میلہ میں قائم کوویڈ 19 ویکسینیشن سینٹر کا معائنہ کیا اور ٹیموں کو بہتری لانے کی ہدایت کی گئی۔ڈپٹی کمشنر اورکزئی نے شہریوں سے اپیل کرتے ہو ئے کہا کہ عوام اپنی ..مزید پڑھیں

کرم:حفاظتی ٹیکہ جات کی معمول کی سرگرمیوں میں بہتری کیلئے ممکن وسائل بروئے کار لایا جارہا ہے، شاہ وزیر

کرم: تمام اضلاع کی طرح کرم میں بھی غیر سرکاری تنظیم ایم ای آر ایف کی ضلع بھر میں حفاظتی ٹیکہ جات کی بہتری کیلئے سرگرمیاں جاری ہیں اس ضمن میں اے سی سنٹرل کرم آفس صدہ میں آگاہی سیشن ..مزید پڑھیں

خیبر: انتظامیہ اور قوم شلوبر کے مابین مذاکرات کامیاب، پاک افغان شاہراہ کھول دی گئی

خیبر:ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی قوم شلوبر بیسئی کرش پلانٹس بندش کے حوالے سے تحصیل باڑہ میں جرگہ کا انعقاد،بیسئی کرش پلانٹس پر عائد پابندی ختم کرکے پولیو بائیکاٹ اور پاک افغان شاہراہ ہر قسم ٹریفک کے لیے کھول دی ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بشمول قبا ئلی اضلاع میں آئندہ تین سالوں کے دوران 56 نئے کالجز مکمل کئے جائینگے

پشاور: خیبرپختونخوا میں آئندہ تین سالوں کے دوران 56 نئے کالجز مکمل کئے جائیں گے جن میں 28 طالبات اور 28طلباء کے لئے ہوں گے۔ ان کالجز میں 48 ہزار سے زائد طلبہ کو داخلہ دیا جائیگا۔ گزشتہ ایک سال ..مزید پڑھیں

مہمند:عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ساجد خان مہمند

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی)چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی سفران ایم این اے ساجد خان مہمند کی فنڈ سے تحصیل صافی ​ساگی گاؤں تنگی میں ٹیوب ویل سے علاقے کے پانی کا مسلہ حل ہوگیا۔ علاقے میں پانی کی شدید قلت کی وجہ سے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شاہد اقبال کارزمک بازارکا دورہ، کورونا ایس او پیز کا جائزہ لیا

شمالی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رزمک شاہد اقبال خٹک نے کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد اور لازمی ویکسینیشن نفاذ کے سلسلے میں رزمک بازار ، پبلک ٹرانسپورٹ، مساجد اوررزمک اڈے ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع مہمند میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یتیم بچوں میں ونٹر پیکیج تقسیم

مہمند:الخدمت فاؤنڈیشن مہمند کے زیر اہتمام 22 یتیم خاندانوں میں ونٹر پیکج تقسیم۔الخدمت ضلع مہمند کے پاس تصدیق شدہ رجسٹرڈ یتیم 22 گھرانوں کو باقاعدہ ہر ماہ 4 ہزار روپے ملیں گی۔ یتیموں کی کفالت سنت نبوی ہے۔اپنے خاندانوں اور ..مزید پڑھیں

اورکزئی میں بر فباری، ضلعی انتظامیہ مواصلاتی روابط بحال کرنے کیلئے کوشاں

اورکزئی: ضلعی انتظامیہ مواصلاتی رابطہ بحال کرنے کے کام پر دن رات کوشاں، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اے سی اپر اورکزئی عدنان احمد خان، اے اے سی اپر سید ارسلان، اےاےسی لوئر اورکزئی امتیاز علی شاہ اور اےاےسی ریونیو ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے ضلع سروکئی میں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلا عات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔اتوار کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران علاقے سے ..مزید پڑھیں