پاکستان کی جانب سےکورونا وائرس کے علاج میں مفید 4 کنٹینرز ادویات اور دیگر سامان افغان حکام کے حوالے

خیبر:افغانستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے صورتحال کے پیش نظر پاکستان حکومت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت طورخم بارڈر پر افغانستان حکام کو کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے 4کنٹینرز سامان جس میں وینٹیلیٹر. آکسیجن سلنڈر. ماسک. لیبارٹری ٹیسٹ ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: قبائلی اضلاع میں دہشتگردی کے واقعات میں شہید پولیس اہلکاروں کو شہدا پیکج دینے کی منظوری

شمالی وزیرستان: دہشت گردی کے واقعات میں شہید 7 پولیس اہلکاروں کو خیبرپختونخوا شہدا پیکج دینے کی منظوری دیدی گئی۔ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپورکے مطابق ضم اضلاع کے 13 میں سے 7 کیسز شمالی وزیرستان کے ہیں،اس حوالے سے ..مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انتخابی قوانین میں ترامیم سے متعلق الیکشن کمیشن کے تحفظات دورکرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی عمل کے نفا ذ کے بارے میں حتمی فیصلہ الیکشن کمیشن کا ..مزید پڑھیں

باجوڑ: ضلع انتظامیہ کی جانب سےاقلیتی برادری کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

باجوڑ:ضلع انتظامیہ باجوڑ کی جانب سے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیرالاسلام شاہ کی سربراہی میں اقلیتی برادری کے مسائل کے حل کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض شیرپاؤ کے علاوا ..مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن نے اسمبلی کی کارروائی بہتر طریقے سے چلانے پر اتفاق کرلیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی سے پارلیمان کی سبکی ہوئی، سیاستدانوں کو اس پر ندامت کا سامنا کرنا پڑا، ایسا ماحول پیدا ..مزید پڑھیں

تربت میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک جوان شہید

تربت : تربت ائیرپورٹ کے قریب تعینات سیکورٹی اہلکاروں پر دہشت گردوں کا حملہ۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے ایک مرتبہ پھر بلوچستان کا امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جنوبی وزیرستان:خسرائے سورغر کے مقام پر سیکٹرہیڈکواٹر ساوتھ اور فرنٹیئر کور کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں علومنے ،کلے ڈیک اور دین محمد کے علاوہ چھوٹے دیہاتوں سے بھی لوگ اپنا چیک اپ کروانے ..مزید پڑھیں

احمدزئی وزیر قبائل کا جانی خیل دھرنے کے شرکاء سے ہر قسم تعاون ختم کرنے کا اعلان

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی)احمد زئی وزیر قبائل نے ماضی میں سیکورٹی اداروں کے ساتھ مل کر علاقے میں امن کے قیام کو ممکن بنایا اسی جذبے سے کام کرتے ہوئے شرپسند عناصر کی مکمل سرکوبی کی اور علاقے کو امن و ..مزید پڑھیں

حکومت 383 ارب روپے کے مزید ٹیکسز کا بوجھ ڈالنے جارہی ہے، شہبازشریف کا قومی اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد : قائد حزب اختلاف اور صدر مسلم لیگ ن میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت نے کہا ٹیکس نہیں لگائیں گے لیکن 383 ارب روپے کے مزید ٹیکس لگائے جارہے ہیں، انکم پر 120ارب روپے کے مزید ..مزید پڑھیں