وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپنے قطری ہم منصب سے ملاقات،افغان امن عمل کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر ترکی میں قطر کے اپنے ہم منصب شیخ محمد بن عبد الرحمن آل تھانوی سے ملاقات کی۔ دونوں وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا افغانستان میں کارروائی کیلئےامریکہ کو اڈے دینے سے صاف انکار

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ کو افغانستان میں کارروئی کے لیے اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا۔وزیر اعظم عمران خان نے غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو افغانستان میں فضائی ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع مہمند میں تمام سرکاری سکولز کے انفراسٹرکچر کوبہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز

مہمند: پشاور ریجن ایڈیشنل ڈپٹی جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ طارق خان کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مہمند نور حسن کے ساتھ ملاقات، انضمام کے بعد ضلع مہمند میں تعلیمی اداروں میں مختلف مسائل پر تفصیلی گفتگو، ضلع میں تمام سرکاری ..مزید پڑھیں

خیبر: تحصیلدار داود خان کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل کا دورہ، سہولیات کا جائزہ

خیبر:ڈپٹی کمشنر منصور ارشد کے احکامات کی روشنی میں پر اسسٹنٹ کمشنر(لنڈیکوتل) اکبر افتخار احمد کی ہدایت پر تحصیلدار لنڈیکوتل داود خان کا قرنطینہ سنٹر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل کا دورہ، ہسپتال میں قائم قرنطینہ سنٹر میں فراہم کی ..مزید پڑھیں

مہمند: قبائلی اضلاع کےاقلیتی برادری کو درپیش ہرقسم کے مسائل کیلئے خصوصی اقدامات کیے جائینگے، ایم پی اےویلسن وزیر

مہمند: ضم اضلاع سے خصوصی نشست پر منتخب ممبر صوبائی اسمبلی ویلسن وزیر نے ضلع مہمند کا دورہ کیا اوریہاں پر اقلیتی برادری کو درپیش مسائل پر ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تفصیلی گفت وشنید کی۔تفصیلات کے مطابق اس موقع پر ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی ملاقات

راولپنڈی :چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسٹین ٹرنر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال بشمول افغان امن عمل میں حالیہ پیشرفت اور کوویڈ 19 ..مزید پڑھیں

افغان مشیر قومی سلامتی تعلقات خراب ہونے والے بیانات سے گریز کریں، پاکستان

اسلام آباد :پاکستان نے افغانستان کے بیان کو بےبنیاد قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے، ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ افغان مشیر قومی سلامتی تعلقات خراب ہونے والے بیانات سے گریز کریں، پاکستان پر افغانستان کے اندرونی امور میں ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی 37 فیصد اضافہ،قبائلی اضلاع کیلئے 919 ارب روپےمختص

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کا مالی سال 2021،22 کا بجٹ پیش کردیا گیا، بیواوَں کی پنشن میں 100 فیصد اضافے کا اعلان ، مزدورں کی کم ازکم ماہانہ اجرت 21 ہزار روپے مقرر کردی گئی، خصوصی مراعات نہ لینے والے سرکاری ..مزید پڑھیں

الزام تراشیوں پر مبنی منفی بیانات امن مخالف قوتوں کی حوصلہ افزائی کا باعث بنتے ہیں، شاہ محمود قریشی کی عبداللہ عبداللہ سے ملاقات

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی انطالیہ سفارتی فورم کے موقع پر افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ سے ملاقات.دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ،افغان امن عمل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر ..مزید پڑھیں

داسو ڈیم منصوبہ ملکی ترقی کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے نئے داسو ڈیم کی تعمیر کے لئے کام کرنے والے کارکنوں اور انجینئرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لئے یہ منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اس سے ..مزید پڑھیں