پاکستان کی سر زمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی، محمد طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد:ملک کی مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین اور متحدہ علماء بورڈ پنجاب نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے حجاب اور عورتوں کے لباس کے بارے میں خیالات کی مکمل تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر ..مزید پڑھیں

فیٹف ایک ٹیکنیکل فورم ہے جسے بھارت سیاسی بنانے کی کوشش کررہاہے، شاہ محمودقریشی

ملتان:وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ فیٹف ایک ٹیکنیکل فورم ہے جسے بھارت سیاسی بنانے کی کوشش کررہاہے،افغانستان سے فورسزکے انخلاکے بعدوہاں پر افراتفری کاخدشہ ہے اوراس سے سب سے زیادہ افغانستان متاثر ہوگا،پاکستان بھی اس کی زدمیں آسکتاہے۔جنوبی ..مزید پڑھیں

خیبر: طورخم بارڈرپرافغان باشندے سے 19ہزارجعلی ڈالربرآمد

خیبر:طورخم بارڈر پر افغانستان جانے والے شخص سے19ہزار 900 امریکن جعلی ڈالر برآمد ملزم گرفتار۔ضلع خیبر طورخم بارڈر این ایل سی سکینر میں افغانستان جانے والےافغان شہری عصمت ولد ایران سکنہ آفغانستان کے قبضہ سے19900 جعلی امریکن ڈالر برآمد کرکے ..مزید پڑھیں

خیبر : لنڈی کو تل تحصیل میں زکواۃ کےمستحق افراد میں 4 کروڑ 15 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم

خیبر :ضلع خیبر زکواۃ کمیٹی کے چئیرمین مولانا احسان اللہ جنیدی نے لنڈی کو تل تحصیل کے 20لوکل چیئر مین اور مستحق افراد میں 4کروڑ 15لاکھ روپے کے زکواۃ کے چیکس تقسیم کئے گئے۔اس حوالے سے لنڈی خیبر جامعہ جنیدیہ ..مزید پڑھیں

بنوں: جانی خیل مظاہرین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، امن دشمن عناصر کو شکست کا سامنا

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ جانی خیل میں جاری دھرنے کے شرکاء اور صوبائی حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، شرکاء نے مقتول نصیب کی میت دفنا کر دھرنا ختم ..مزید پڑھیں

افغانستان میں مستحکم حکومت دیکھنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان کے اندر امن پاکستان کے لئے بہت اہم ہے، ہم افغانستان میں ایک مستحکم حکومت دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا اور چین دنیا کی دو بڑی اقتصادی ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع اورکزئی کے زمینداروں میں مکئی فصل کی تخم مفت تقسیم

اورکزئی: قبائلی ضلع اورکزئی کےزمینداروں میں محکمہ زراعت کی طرف سے مکئی فصل کی تخم تقسیم کئے گئے۔اس سلسلے میں ضلع لوئر اورکزئی میں تقسیم تخم کی ایک تقریب کانعقاد کیا گیا۔تقریب میں ڈپٹی کمشنر اورکزئی محمد خالد، ​ڈپٹی ڈائریکٹر ..مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کی بشریٰ گوہر کا پاکستان سے کھلم کھلا ​نفرت اور تعصب کا اظہار

کئی سالوں سے پاکستان کے اندر ملک دشمن بیرونی عناصر نےپاکستان پر دہشت گردی اور انتہا پسندی کو مسلط کرنے کی کوشش کی مگر پوری قوم، افواج پاکستان اور سلامتی کے اداروں نے مل کر اس کا مقابلہ کیا۔ ہمارے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:صوبائی وزیر محمد اقبال وزیر کی طرف سے محسن داوڑ کے علاقے میں سڑک​ منصوبےپر کام تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی)پی ٹی ایم کے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اصل مسائل کی طرف توجہ نہیں دیتے ہیں عوام کو جن مسائل کا سامنا ہے انکی طرف توجہ دینی چاہئے عوام اس وقت شدید بحرانوں کا سامنا کررہے ہیں ..مزید پڑھیں