سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید

راولپنڈی:شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گرد ہلاک کردیئے جبکہ ایک سپاہی شہید ہوگیا،دوران آپریشن اسلحہ اور گولہ بارود برآمد بھی کرلیا گیا۔آئی ایس پی آر کی ..مزید پڑھیں

عثمان ڈار سے بیرسٹر محمد علی سیف کی ملاقات،قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کئی تجاویز پر غور

پشاور:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف سے پشاور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر خیبرپختونخوا میں نوجوانوں سے متعلق منصوبوں ..مزید پڑھیں

شہباز شریف فرد جرم عائد ہونے سے بچنے کیلئے تاخیری حربے استعمال کررہے ہیں، ڈاکٹر شہباز گل

فیصل آباد :وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ، ترجمان اور پی ٹی آئی یوتھ افیئرز کے فوکل پرسن ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف فرد جرم عائد ہونے سے بچنے کیلئے تاخیری حربے استعمال کررہے ..مزید پڑھیں

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لئے انقلابی اقدامات کررہے ہیں، وفاقی وزیر امین الحق

کراچی:وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لئے انقلابی اقدامات کررہے ،اس شعبے کی اہمیت کو ہر سطح پر ترجیح دینا ضروری ہے ، جب ڈیجیٹل دنیا کی بات کی ..مزید پڑھیں

پاکستان میں تمام اجتماعات ، جلوس ، مارچ ، کانفرنسوں کیلئے ضابطہ اخلاق مقرر ہے، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد:وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اجتماعات ، جلوس ، مارچ ، کانفرنسوں کیلئے ضابطہ اخلاق مقرر ہے ، عورت مارچ ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک افغان کو آپریشن فورم نے امدادی سامان کے 19 ٹرک طورخم بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کر دیئے

خیبر:ضلع خیبر طورخم بارڈر پر پاک افغان کوآپریشن فورم کی طرف سے افغانستان عوام کے لئے 19ٹرک امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا ،تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر طورخم پر پاک افغان کوآپریشن فورم کی طرف ..مزید پڑھیں

اپوزیشن سے لانگ مارچ تو دور واک بھی نہیں ہو گی، فواد چوہدری

پنڈ دادنخان:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے لانگ مارچ تو دور واک بھی نہیں ہوگی، نواز شریف، شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی سیاست ختم ہو چکی ہے، عمران خان کو جو ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی بی آر ٹی پشاور کو گولڈ سٹینڈرڈ سروس کا درجہ ملنے پر خیبر پختونخوا حکومت کو مبارکباد

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کو انٹرنیشنل ٹیکنیکل سٹینڈرڈ کمیٹی کیجانب سے پشاور بی آر ٹی کو گولڈ سٹینڈرڈ بی آر ٹی سروس کا درجہ دینے پر مبارکباد دی ہے۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ..مزید پڑھیں