ایف بی آرکی کارکردگی کی وجہ سے عوام کوریلیف دینے کےقابل ہوئے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ایف بی آر کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے ہم پیٹرول، ڈیزل اور بجلی پر سبسڈی دینے کے قابل ہوئے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ فیڈرل بورڈ ..مزید پڑھیں

نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے میں شاندار مواقع سے استفادہ کریں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایسوسی ایٹ ڈگری کے حامل طلباء کی تعداد بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو ہائیر ایجوکیشن میں آگے بڑھائیں گے، تعلیمی شعبہ میں جدت سے ملک ترقی ..مزید پڑھیں

خیبر:پاکستان کی جانب سے8 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان افغان حکام کے حوالے

خیبر:ضلع خیبر طورخم بارڈر پر الخدمت فاونڈیشن. خدیجتہ الکبریٰ فاؤنڈیشن اور پاک افغان کوآپریشن فورم کی طرف سے افغانستان عوام کے لئے 8ٹرک امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کر دئے گئے ،پاک افغان بارڈر طورخم پر جزبہ خیر سگالی ..مزید پڑھیں

کرم:خرلاچی بارڈر کراسنگ پر درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائینگے، عبدالکریم

کرم: کرم میں واقع خرلاچی بارڈر کو تجارتی مقاصد کے لئے جدید ٹیکنالوجی اور انفراسٹرکچر سے لیس کرنے اور سرحدی آمد و رفت میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے صوبائی حکومت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیرِ ..مزید پڑھیں

بلوچستان کے نوجوان تعلیم اور ترقی کیلئے دستیاب مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی :چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تربت کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال اور بارڈر مینجمنٹ کو یقینی بنانے کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے فوجیوں کے حوصلے ..مزید پڑھیں

پاکستان میں اقلیتوں کو برابر حقوق حاصل ہیں،حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد:وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی امور اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ بشپ آف کینٹر بری برطانیہ جسٹن ولبی کا پاکستان کا تین ..مزید پڑھیں

حکومت خصوصی افراد کی فلاح وبہود کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے، ثمینہ علوی

ملتان:خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے منگل کو تعلیم یافتہ خصوصی بچیوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے۔یہ تقریب معذورافراد کے لیے خصوصی وہیل چیئر تیار کرنے والی تنظیم سوسائٹی فار سپیشل پرسنز کے زیراہتمام منعقد ہوئی۔لیپ ٹاپ حاصل کرنے والی ..مزید پڑھیں

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، بھارت کی تمام تر سازشیں ناکام ہوگئیں ،شیخ رشید احمد

راولپنڈی:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا پاکستان آنا پوری قوم کے لیے اعزازکی بات ہے ،مہمان ٹیم کو بھرپور عزت اورمکمل تحفظ فراہم کریں گے ،آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو تمام سہولیات دیں گے ..مزید پڑھیں

جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے کرپشن میں کمی لائی جاسکتی ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ٹیکس کلچر کو عام کرنے اور اسے آسان بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر برادری ملک کی معاشی ترقی اور ٹیکس کی ..مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کے خلاف سازش ناکام، آسٹریلوی کھلاڑی کے خاندان کو بھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں

اسلام آباد:آسٹریلیا اور پاکستان کرکٹ بورڈ ز اور حکومتی سیکورٹی اداروں نے آسٹریلیا کے کھلاڑی آشٹن ایگر کو پاکستان کا دورہ نہ کرنے کی دھمکی کو مسترد کردیا اور اس طرح ایک بار پھر بھارت سے دی جانے والی جعلی ..مزید پڑھیں