پشاور: ایف آئی اے کی کارروائی، سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے گروہ گرفتار

پشاور:وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) پشاور نے سادہ لوح شہریوں سے جعل سازی کے ذریعے لاکھوں روپے لوٹنے والےگروہ کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے موبائل فون سمز اور جدید آلات برآمد ہوئے ہیں، ملزمان کا نیٹ ..مزید پڑھیں

پشاور: زیر تعمیر مکان میں چھپایا گیا بھاری تعداد میں جدید خودکار اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

پشاور: کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے تھانہ مچنی گیٹ کی حدود زیر تعمیر مکان میں غیر قانونی طور پر رکھا گیا جدید خودکار اسلحہ برامد کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، خفیہ اطلاع پر ہونے والی کارروائی کے نتیجے ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا مستحقین کے علاج معالجہ کی مد میں محکمہ زکوٰۃ کی رقم جہیز فنڈ میں ضم کرنے کا فیصلہ

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے زکوٰة فنڈ سے مستحق افراد کے علاج معالجے کے معاملات محکمہ زکوٰة سے محکمہ صحت کو منتقل کرنے اورمستحقین کے علاج معالجے کی مد میں محکمہ زکوٰة کو ملنے والی رقم جہیز فنڈ ..مزید پڑھیں

پشاور: وزیر اعلی محمود خان نے کورونا سے شہید ڈاکٹر محمد جاوید کے اہل خانہ کو شہداء پیکج کے تحت 70 لاکھ روپے کا چیک دیدیا

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کورونا سے شہید ہونے والے صوبے کے پہلے ڈاکٹر محمد جاوید کے اہل خانہ کو شہداء پیکج کے تحت 70 لاکھ روپے کا چیک دے دیا۔ فرنٹ لائن پر خدمات انجام دیتے ..مزید پڑھیں

چترال: خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون ڈی پی او نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

چترال : خیبر پختونخوا میں پہلی خاتون ڈی پی او نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سونیا شمروز خان خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی اپی او) بن گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ..مزید پڑھیں

پشاور: فن تعمیر کا شاہکار ” سیٹھیاں دی حویلی ” عوام کیلئے کھول دی گئی

پشاور: خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں ایک ایسی تاریخی حویلی کو کھول دیا گیا جہاں آنے والوں کو ایک خاص زبان بھی بولنی پڑے گی۔میڈیا کے مطابق پشاورمیں سیٹھی خاندان کی ایک اور تاریخی حویلی کو سیاحوں کے لیے ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں آئمہ کرام کیلئے ماہانہ 10 ہزار روپے اعزازیہ دینے کی منظوری

پشاور : صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے 22 ہزار آئمہ کرام کے لئے ماہانہ 10 ہزار روپے اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت ہونے والے محکمہ اوقاف کے اجلاس میں فیصلہ ..مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: مصنوعی انگوٹھوں کی مدد سے سینکڑوں موبائل فون سم نکالنے والا ملزم گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان : ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے مصنوعی انگوٹھوں کی مدد سے سینکڑوں موبائل فون سم نکالنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ سٹی پولیس نے ساجد علی مروت نامی نے نجی موبائل کمپنی کے ریٹیلر ڈیل آفسیر ..مزید پڑھیں