مردان: خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، ناقص صفائی پر نمکو فیکٹری سیل

مردان: ڈپٹی ڈائریکٹر محمد آصف چمکنی کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر رخسار علی کی نگرانی میں فوڈ سیفٹی آفیسرز شیر حسن خان اور وقاص محمود کی مردان میں کارروائیاں ،بیکریوں، گھی فلنگ یونٹس ، قصاب خانوں سمیت دیگر خوراک اشیاء ..مزید پڑھیں

پشاور: پنشن ختم کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، تیمور جھگڑا

پشاور:صوبائی وزیرِ صحت تیمور سلیم خان جھگڑا نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی بیواؤں کی پنشن ختم کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیواؤں کی پنشن ختم کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت ..مزید پڑھیں

سرکاری محکموں میں بھرتیوں کیلئےا میدواروں کے ٹیسٹس اور انٹرویوز کا حقیقت پسندانہ طریقہ کا وضع کیا جائے، وزیراعلیٰ محمود خان

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے تمام صوبائی محکموں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ سرکاری محکموں میں بھرتیوں کیلئے اُمیدواروں کے ٹیسٹس اور انٹرویوز کا حقیقت پسندانہ طریقہ کا وضع کیا جائے جس کے تحت ٹیسٹس اور انٹرویوز میں پوچھے ..مزید پڑھیں

سی پیک پاکستان کی تاریخ کا ایک بڑا معاشی منصوبہ ہے، تیمور جھگڑا

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر برائے خزانہ وصحت تیمور جھگڑا نے کہاہے کہ پاکستان اور چین لازوال دوستی کے رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں جو آنے والے دنوں میں مزید مستحکم ہو گی۔سی پیک پاکستان کی تاریخ کا ایک بڑا ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی نے خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام کا بل پاس کرکے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے، کامران بنگش

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے تاریخی قانون سازی میں ایک سنگ میل عبور کرلیا، خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام کا بل کثرت رائے سے منظور کیا گیا، خیبرپختونخوا حکومت قانون سازی میں دیگر صوبوں پر سبقت برقرار رکھے ہوئے ..مزید پڑھیں

پشاور: وقار سیٹھ میموریل سپورٹس فیسٹیول میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مردان نے تین پوزیشنز اپنے نام کرلی

پشاور: پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس وقار سیٹھ میموریل سپورٹس فیسٹیول میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مردان نے تین پوزیشنز اپنے نام کرلی، پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہ پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونیوالے مقابلوں ..مزید پڑھیں

بنوں: امن وامان کے قیام کیلئے پاک فوج اور پولیس کی کوششیں قابل ستائش ہیں، ملک شاہ محمد وزیر

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر نے کہا ہے کہ بنوں میں امن وامان کے قیام کیلئے پاک فوج، پولیس اورمقامی انتظامیہ جو کوششیں کررہی ہے وہ قابل ستائش ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ..مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا تاریخی اقدام، انڈر16 اور انڈر21 کے میڈل ونر کھلاڑیوں کیلئے ماہانہ اعزازیہ کا اعلان

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے تاریخی اقدام کرتے ہوئے انڈر16 اور انڈر21 کے میڈل ونر کھلاڑیوں کے لئے ایک سال کے لئے ماہانہ اعزاز دینے کا اعلان کر دیا’گزشتہ روز میڈل ونر کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب وزیراعلیٰ ہائوس ..مزید پڑھیں

پشاور: ڈائریکٹر آرکیالوجی و میوزیم خیبرپختونخوا ڈاکٹر عبدالصمد کا پشاور میوزیم کے عمارت کی تحفظ اور بحالی کے جاری کام کا معائنہ

پشاور: آثار قدیمہ کے ٹیکنیکل حکام اور ڈائریکٹر آرکیالوجی و میوزیم خیبرپختونخوا ڈاکٹر عبدالصمد نے پشاور میوزیم کے عمارت کی تحفظ اور بحالی کے جاری کام کا معائنہ کیا.انہوں نے کنٹریکٹر کو موقع پر ہدایات بھی جاری کی ہیں۔ ڈائریکٹر ..مزید پڑھیں

کرک میں فائرنگ، پولیو مہم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید

کرک:ضلع کرک میں انسدادِ پولیو ٹیم پر حملہ کیا گیا ہے، موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں انسدادِ پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔کرک پولیس کے مطابق انسدادِ پولیو ٹیم ..مزید پڑھیں