ٹانک: کشمیر کے نہتے مسلمانوں پر مظالم کسی صورت برداشت نہیں کرینگے، محمد کبیر آفریدی

ٹانک: ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع ٹانک میں بھی 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر انتہائی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ڈپٹی کمشنر ٹانک محمد کبیر آفریدی کی قیادت میں ..مزید پڑھیں

آزادی مقبوضہ کشمیر کے عوام کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ محمود خان

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو ا محمود خان یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں آزادی مقبوضہ کشمیر کے ..مزید پڑھیں

حکومت فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، محمود خان

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ملک بھر میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کے سلسلے میں خیبر پختونخوا کے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن کا باضابطہ اجراءکردیا ہے ۔ کورونا ویکسینیشن کے اجراءکے ..مزید پڑھیں

حکومت نوجوان کو با اختیار بنانے اور ان کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، وزیر اعلیٰ محمود خان

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے تمام صوبائی اداروں میں اصلاحات اور گڈ گورننس کو اپنی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اصلاحات کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے ..مزید پڑھیں

بھارت میں سکھوں اور مسلمانوں پرمظالم اور زیادتیوں کے خلاف پشاور میں سکھ برادری کا احتجاج

پشاور: بھارت میں سکھوں اور مسلمانوں پرمظالم اور زیادتیوں کے خلاف پشاور میں سکھ برادری کا احتجاج، مودی فرعون کی حکومت نے پنجاب کے کسانوں پرمظالم شروع کردیئے ہیں۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت میں سکھ اور مسلمانوں کے حقوق ..مزید پڑھیں

پشاور: شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف)محمد عمران کا عوام سے ٹیلیفونک رابطہ

پشاور:ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی کھلی کچہریوں میں شامل شہریوں سے ان کے مسائل کے حل بارے میں بذریعہ فون کالز رابطہ,ڈپٹی کمشنر محمد علی اصغر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف)محمد عمران نے کھلی کچہری میں درخواستیں اور شکایات ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت آئی ٹی سیکٹر میں گوگل کیساتھ ملکر صوبے کے 35 ہزار نوجوانوں کو تربیت دیں گے، ضیاء اللہ بنگش

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سٹارٹ اپس، آئی ٹی ایکسپرٹس، فری لانسرز اور آئی ٹی شعبوں سے وابستہ کمپنیوں کو بہترین مواقع فراہم کررہی ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بے گھر افراد، مزدوروں اور دیگر ضرورت مند لوگوں کیلئے پناہ گاہیں قائم کرنے کے معاہدے پر دستخط

پشاور: خیبرپختونخوا میں بے گھر افراد، مزدوروں اور دیگر ضرورت مند لوگوں کے لیے پناہ گاہیں قائم کرنے اور انکے بہتر انتظام و انصرام کے لیے صوبائی حکومت اور پاکستان بیت المال کے مابین معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کی ڈبل شفٹ اسکولوں کے اساتذہ کو وظائف دینے کی منظوری

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے ڈبل شفٹ اسکولوں کے اساتذہ کو وظائف دینے کی منظوری دے دی، مارننگ شفٹ میں طلباء کا دباؤ زیادہ تھا، جس کو سیکنڈ شفٹ کے ذریعے کم کریں گے، خیبرٹیچنگ ہسپتال واقعے میں جاں بحق افراد ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی ملاقات ۔گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعظم کو صوبے میں یونیورسٹیز کے انتظامی امور کے حوالے سے اصلاحات پر آگاہ کیا ۔گورنر خیبر پختونخوانے وزیراعظم کو صوبہ خیبر پختونخوا ..مزید پڑھیں