بنوں:بارشوں سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم

پشاور: ڈپٹی کمشنر بنوں منظور احمد آفریدی نے ضلع بنوں میں بارشوں اور طوفان کی وجہ سے متاثرہ خاندانوں کے نقصانات کے ازالے کیلئے حکومت کی جانب سے ان میں امدادی چیک تقسیم کئے۔اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں ڈپٹی ..مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹا دیا

پشاور: الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری غیر ..مزید پڑھیں

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا عوام کو سیاحتی مقامات پر بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں

پشاور:محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا صوبے میں سیاحتی عوامی فلاح و بہبود کے لئے کام جاری رکھتے ہوئے عوام کو سیاحتی مقامات پر بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا حکام کے مطابق عوام کے لئے مزید سیاحتی مقامات ..مزید پڑھیں

کمشنر بنوں ڈویژن کی طرف سے تبدیل ہونے والے جنرل نعیم اختر کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام

بنوں: کمشنر بنوں ڈویژن پرویز ثبت خیل نے جنرل کمانڈنگ آفیسر جنرل نعیم اختر کو ان کے تبدیل ہونے پر ظہرانہ دیا۔ جس میں اعلیٰ فوجی حکام، بریگیڈیئر محمد طیب، بریگیڈیئر،محمد سعد، بریگیڈیئر مظفر حسین،کرنل سمیع اللہ سمیت ڈپٹی کمشنر ..مزید پڑھیں

نوشہرہ: تعلیمی اداروں کے طلباء اور عوام کا پاک فوج کے ساتھ ایک دن

نوشہرہ:نوشہرہ میں مختلف سکولوں، کالجز کے طلباء اور عوام نے ایک دن پاک فوج کے ساتھ گزارا ہے۔ 500 طلباء اور طالبات سمیت فیملیز اور بچوں نے مختلف چھوٹے بڑے ہتھیاروں میں خصوصی دلچسپی لی اور خوب ہلہ گلہ کیا۔ ..مزید پڑھیں

علماء کرام شہریوں کو ڈینگی سے بچاؤ کیلئےمحکمہ صحت کے ساتھ خصوصی تعاون کریں

پشاور : سیکرٹری صحت خیبرپختونخوا محمود اسلم نے مختلف بیماریوں پر قابو پانے میں علماء کرام کی کردار کی تعریف کرتے ہوئے شہریوں کوڈینگی سے محفوظ رکھنے کے لیے محکمہ صحت اور مذہبی اداروں کے درمیان تعاون کی ضرورت پر ..مزید پڑھیں

نئی مردم شماری میں پشاور خیبرپختونخوا کا سب سے بڑا اور چترال بالا سب سے چھوٹا ضلع بن گیا

پشاور:نئی مردم شماری میں پشاور خیبرپختونخوا کا سب سے بڑا اور چترال بالا سب سے چھوٹا ضلع بن گیا خیبرپختونخوا کے آٹھ اضلاع کی آبادی پانچ پانچ لاکھ سے کم،پشاور 47 لاکھ 59 ہزار کی آبادی کے ساتھ خیبرپختونخوا کا ..مزید پڑھیں

سوات: جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر،بریگیڈیئر ساجد اکبرکی بطور مہمان خصوصی شرکت

سوات:کمانڈر سوات بریگیڈیئر ساجد اکبر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور اور کرنل حامد کا بازیرا گراونڈ بریکوٹ میں جاری جشن آزادی کرکٹ اور ٹیبل ٹینس ٹور نامنٹ کی فائنل میچز میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جہاں ٹور ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی

پشاور :خیبر پختونخوا حکومت نے باجوڑ میں جے یو آئی ورکرز کنونشن پر خودکش حملے کے بعد صوبے بھر میں عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی۔محکمہ داخلہ کی جانب سے متعلقہ اداروں کو جاری مراسلے میں کہا گیا ہے ..مزید پڑھیں

عوام کو سستی بجلی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے

پشاور:وزیراعظم کے مشیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عوام کو سستی بجلی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، تھاکوٹ بٹگرام ڈسٹرکٹ گرڈ پر کام جاری ہے، 132KV ..مزید پڑھیں